آئی سی سی نے اگست کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا
کپتان بابراعظم اور ناٸب کپتان شاداب خان بھی فہرست میں شامل
کپتان بابراعظم اور ناٸب کپتان شاداب خان بھی فہرست میں شامل
خاتون ڈیڑھ سال قبل نوسربازوں کے جھانسے میں آکر پاکستان آئی تھی
آئینی درخواست کے فیصلے تک دونوں قوانین کو معطل کیا جائے، استدعا
لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئئے 26 برس بیت گئے
بیورو آف امیگریشن کا کہنا ہے کہ 1970 سے اب تک تقریباً 30,000 ڈاکٹر پاکستان سے ہجرت کر چکے ہیں جن کی تعداد تقریباً ایک ہزار سالانہ ہے
پوائنٹس ٹیبل پر دونوں ٹیموں کے دو، دو پوائنٹس برابر ہے
چینی کی فی کلو قیمت 98 روپے کے بجائے 200 روپے میں فروخت کی جارہی ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
اسدعمر کی گرفتاری مطلوب ہوتو ایف آئی اے قانون کے مطابق چلے،عدالت
پی آئی اے انتظامیہ فنڈز کے حصول میں کایاب رہی، ترجمان
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی آئینی مدت کل رات 12 بجے مکمل ہوجائے گی
ریاست مہاراشٹرا میں واقعہ کے بعد سے انٹر نیٹ سروس معطل ہے
عوام خاموش نہ رہیں اور اپنے گھروں سے نکلیں، امیر جماعت اسلامی
نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں دو فیصد تک اضافے کا اعلان
نوازشریف نےنئےقانون کا سہارانہیں لیاتھا، لندن میں میڈیا سے گفتگو
دپیکا پڈکون اپنی فلم کا معاوضہ 12 سے 15 کروڑ بھارتی روپے لیتی ہیں، بھارتی میڈیا
منشیات فروشوں کےخلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے، کمشنر کوئٹہ
ایلون مسک نے صدر اردوان سے اپنے بیٹے کی ملاقات بھی کرائی
کولکتہ کی عدالت 2018 کے دھوکہ دہی کیس میں اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی تھی
ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے مشہور سیریل کلرز کو دیکھ کر قتل کرنا سیکھا، حکام
ملک کو خوشحالی کی طرف لے کر جائیں گے، سابق وزیراعظم
پاکستان آمد سے قبل نواز شریف عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے، خاندانی ذرائع
نواز شریف کے جیل میں جانے کی صورت میں مینار پاکستان پراحتجاجی جلسہ ہوگا
نواز شریف کی جانب سے سخت فیصلوں پرکئی سینئر رہنما بھی ناراض
شہبازشریف،نوازشریف کی واپسی میں تاخیر چاہتے ہیں،ذرائع
نواز شریف طے شدہ پروگرام کے مطابق 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، لندن میں میڈیا سے گفتگو
سابق وزیراعظم نے عوام سے لیگی قائد کا تاریخی استقبال کرنے کی اپیل کردی
مریم نواز نے پارٹی کی باگ ڈور سنبھالی تو ہم جیسے لوگ الگ ہوجائینگے، ندیم ملک لائیو میں گفتگو
عوام اور کارکنوں کا جذبہ بتا رہا ہے کہ آنے والا دور پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے، گفتگو
کراچی، کوئٹہ اور پشاورسے 4 خصوصی ٹرینیں ہفتہ کو لاہور پہنچیں گی
نواز شریف خود ساختہ جلا وطنی کے 4 سال بعد آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں
ملک کو آئی ٹی پاور بنائیں گے، کسی کو اجازت نہیں دینی کہ وہ ملک سے کھلواڑ کرے، سابق وزیراعظم کا مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب
اسلامی دنیا کی قیادت عالمی برادری کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کی نسل کشی روکے، سابق وزیر اعظم
گرینڈ ڈائیلاگ میں پیپلزپارٹی، ن لیگ، جے یو آئی اور پی ٹی آئی سمیت دیگر کی شمولیت کا امکان
احتساب عدالت کی جانب سے دونوں کو 29 نومبر کو طلب کیا گیا ہے
الیکشن کی تاریخ کا خیر مقدم،عوامی قیادت آئیگی تو عوام کی زندگی میں خوش حالی آئے گی ، سابق وزیر اعظم
پاکستان کے عوام جس کو وزیراعظم بنائیں گے اس کوقبول کریں گے، کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو
عدالت نے 10 ملزمان کی بریت کی درخواستیں منظور کرلی
ملزمان کے خلاف الزامات ثابت ہونے کا کوئی امکان نہیں، احتساب عدالت
متفقہ قومی معاشی منشور ہی ملک کو مسائل کے دلدل سے نکال سکتا ہے، سابق وزیر اعظم
8 فروری 2024 کے انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہو گی، سابق وزیر اعظم
پاکستان کے امن کے دشمنوں کو میرا یہ واضح پیغام ہے، پاکستانی قوم متحد ہے
تحریک عدم اعتماد کے بعد ایم کیو ایم کے ساتھ اعتماد کا رشتہ مزید مضبوط ہوا، میڈیا سے گفتگو
آراو کا فیصلہ کالعدم دے کر شہبازشریف کے کاغذات مسترد کیے جائیں، درخواستگزار کی استدعا
مسلم لیگ نے لاہور سے اپنے تمام امیدواروں کے نام فائنل کرتے ہوئے فہرست جاری کر دی
اب اگربلا نہیں ہےتوپی ٹی آئی کی اپنی غلطیوں کی وجہ سےنہیں، صدر مسلم لیگ ن
8فروری کوفیصلہ کرناہےکہ کس جماعت اورلیڈرنےاگلے5سال قوم کی خدمت کرنی ہے، صدر ن لیگ
ہیر پھیر نہیں ، صرف شیر پر مہر لگانی ہے،لاہور میں جلسے سے خطاب
پاکستان جس مقصد کے لیے وجود میں آیا ابھی تک وہ پورا نہیں ہو سکا، سابق وزیر اعظم
لگتا ہے مسلم لیگ ن کو کلیئر مینڈیٹ ملے گا، نہ ملا توپھر سوچیں گے، سابق وزیر اعظم
پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز ہوں گی، صدر پاکستان ، وفاقی کابینہ کا انتخاب تمام اتحادی جماعتیں مشاورت سے کریں گی : صدر ن لیگ
ن لیگ کا پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سمیت دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان، پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز ہوں گی
مرکزی صدرن لیگ کی فراہم کردہ فہرستیں تسلیم کی جائیں گی: الیکشن کمیشن
خدمت، دیانت اور محنت کی روایت کو آگے بڑھائیں گے، صدر مسلم لیگ نواز
پاکستان کی معاشی سلامتی کا تحفظ اولین ترجیح ہے، قائدین کا اتفاق
ملاقاتوں میں ملکی مفاد کیلئے تعاون کو بڑھانے اور سیاسی مفادات سے بالا ترہو کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا
کیا تفصیل ایوان کو بتائی گئی ہے یہ پیسے کس مد میں درکار ہیں، رکن سنی اتحاد کونسل
صدرمسلم لیگ ن نے ملاقات میں لیگی رکن ثوبیہ شاہد کی بہادری کوخراج تحسین پیش کیا
کہ شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا: شی جن پنگ
صدر عارف علوی ، شہبازشریف سے حلف لیں گے ، مریم اورنگزیب کی تصدیق
پیپلزپارٹی اور اتحادیوں کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہباز شریف سے حلف لیا
شہبازشریف نے نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا اور ملائیشیاء کے وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی
شہباز شریف پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہیں جو مسلسل دوسری مرتبہ وزیراعظم بنے
فواد چوہدری کو سخت سیکیورٹی میں اینٹی کرپشن عدالت لایا گیا
آرمی چیف نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی، ترجمان
وزیراعظم شہبازشریف کی پشاور میں بارشوں سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات
شہبازشریف کا رمضان میں ذخیرہ اندوزوں اور اور قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم
پاکستان اورسعودی عرب مشترکہ اقدار اور روایات رکھتے ہیں: شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف کی عشائیے کے دوران صدارتی الیکشن کیلئے اراکین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم سے صوبے کے واجبات کلیئر کرنے کا بھی مطالبہ کیا
علی امین گنڈا پور کی شہبازشریف سے ملاقات کے بعد احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس
چین نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں بہت مدد کی ہے: وزیراعظم
وزیراعظم نے چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کے احکامات واپس لے لیے
نقصان میں چلنے والے حکومتی اداروں کی ترجیحی بنیادوں پر نجکاری کی جائے گی: روڈ میپ
شہبازشریف نے چکلالہ میں لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملاقات کی اور مغفرت کی دعا کی
وزیراعظم کی ارشد ندیم کے آبائی علاقے میں اسپورٹس کمپلیکس کا کام تیز تر کرنےکی ہدایت
حکومتی اراکین کو ترجمان بنانے کا فیصلہ ، سوشل میڈیا کی جامع حکمت عملی کی بھی منظوری دیدی گئی
ماسکو میں گزشتہ رات ہونے والا حملہ قابل مذمت ہے،وزیراعظم
کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کیلئے وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی
ریڈ کارپیٹ صرف بین الاقوامی مہمانوں کیلئے مخصوص ہو گا
امریکی صدر کا پہلا خط وزیراعظم شہبازشریف کو موصول
تمام سٹیک ہولڈرز کو نئے چیئرمین کے ساتھ تعاون کی ہدایت
امریکا کے ساتھ خطے کی ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں، جوبائیڈن کے خط کا جواب
ججز کے خط کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں کرنی چاہیے،شہبازشریف
پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے ٹائم لائن پر ہر صورت عملدرآمد ہوگا: شہباز شریف
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کا امکان
دہشتگردی کے خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، شہباز شریف
وزیر خارجہ، وزیر دفاع،وزیر خزانہ اور وزیر نجکاری عبدالعلیم خان وزیراعظم کے ہمراہ ہیں
شہبازشریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے بادشاہی مسجد میں نماز عید ادا کی
وزیراعظم پاکستان نےدونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اورتجارتی تعاون بڑھانے پر زور دیا
ولی عہد نےکہاپاکستان کاتجارت،صنعت اورسرمایہ کاری میں ساتھ دیں گے: وزیراعظم
عوام سے کیے وعدے کے مطابق ملکی ترقی کیلئے دن رات محنت کریں گے، شہبازشریف
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی،شہباز شریف
مل جل کر عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، وزیراعظم
ناپسندیدہ فیصلے کرکے ہی ترقی کی گاڑی آگے بڑھ سکے گی ، وزیراعظم
ملکی مفاد میں سخت فیصلےکرنےپڑیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے کابینہ کا ایجنڈا اور سمریاں وائرل کرنے پر پابندی لگا دی
شہبازشریف نے 1.4ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا
مباحثوں میں سرمایہ کاری فریم ورک،سپلائی چینزکی تجدیدپرتبادلہ خیال ہوگا
سعودی وفد کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے گہری دلچسپی کا اظہار
سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرے گا، ملاقاتوں میں اتفاق
3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ حاصل کرنے میں پاکستان کی حمایت پر شکریہ
شہباز شریف کی ملائشین ہم منصب سمیت دیگر رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، سرمایہ کاری سے متعلق تبادلہ خیال
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفدپاکستان تشریف لا رہاہے : شہبازشریف
محنت کشوں کی خوشحالی کیلئے کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
16 ماہ میں جو محنت کی نگران حکومت نے اسے جاری رکھا یہ اسی کے ثمرات ہیں: شہبازشریف
اجلاس میں نگران دورمیں گندم کی درآمدپہلےاورمنظوری بعدمیں دیےجانےکا ا نکشاف
وزیراعظم کی مرحوم کیلئےدعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا
ہم قرضےلینےپرمجبورہیں،قرضوں کی وجہ سےآئی ایم ایف کےپاس جاتےہیں: وزیراعظم
شہبازشریف کی کمیٹی سربراہ کامران علی افضل کواڑتالیس گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
شہباز شریف کا پاک، جاپان تجارت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
عوام کے اتحاد سے 9مئی کا مذموم منصوبہ دفن ہوگیا،وزیراعظم شہبازشریف
غیرروایتی اشیاء کی برآمدات کےحوالے سے اقدامات اٹھائےجائیں، وزیراعظم
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں کوئی مثال نہیں، شہباز شریف کا سعودی ٹی وی کو انٹرویو
مرکزی مجلس عاملہ نوازشریف کو قائم مقام صدر نامزد کرے گی،ذرائع
شہباز شریف کی بجلی اور گیس کی ٹیرف ریشنلائزیشن کیلئے صنعتوں سے مشاورت کی ہدایت
وزیر خارجہ کو بھیجنےکافیصلہ پاکستانی طلبہ کوتعاون،سہولیات فراہمی کیلئےکیاگیا
وزیر اعظم سے سمندرپار مقیم کشمیری کارکنوں کے وفد کی ملاقات، کوششوں کو سراہا
وزیراعظم ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور دیگر افراد کی حادثے میں انتقال پر تعزیت کریں گے، ترجمان
سی پیک فیز ٹو کے حوالے سے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے گفتگو
امید کرتے ہیں عالمی برادری کشمیریوں کی حالت زار پر بھی توجہ دے گی، شہباز شریف
شہباز شریف کی اس حوالے سے تمام ضروری قانونی تقاضے پورے کرنے کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان درخواست پر جمعہ کو سماعت کریں گے
شہبازشریف چینی دالحکومت بیجنگ کے علاوہ ژیان اور شنزن بھی جائیں گے
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت
سی پیک کے تحت پاکستان میں بے پناہ ترقی ہوئی: شہبازشریف
کمیٹی کےچیئرمین وزیراعظم پاکستان شہبازشریف ہوں گے
آصف علی زرداری کی ملکی ترقی اور معاشی اہداف کے حصول میں تعاون کی یقین دہانی
حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر وزیر اعظم نے آج خطاب کرنا تھا
صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے کی کمی کر دی گئی
وفاقی حکومت کے حجم کو کم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا
امید ہے معاشی استحکام کیلئے اتحادی جماعتیں کردار ادا کرتی رہیں گی، بلاول سمیت دیگر رہنماؤں سے گفتگو
پاکستان کی مسلسل حمایت پر صدر متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا
دونوں ممالک کےدرمیان تعاون کے حوالے سے دورے کو کامیاب قراردیا گیا
فی یونٹ نرخ میں کمی کے حوالے سے اصلاحات لائی جا رہی ہیں، غیر ملکی وفد سے گفتگو
ٹیکنالوجی کے استعمال سے نوجوانوں کی صلاحیت میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، شہباز شریف
شہباز شریف کی پیپلزپارٹی کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی، کمیٹیاں بنا دی گئیں
چین کی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو ایک خاص مقام حاصل ہے، وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں گفتگو
برآمدات کے فروغ میں نوجوان اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شہباز شریف
شہباز شریف کی توجہ رانا ثناء اللہ اور اور رانا مشہود نے دلائی تھی
برآمد کندگان کو فوری ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے، شہباز شریف کی کاروباری وفد سے گفتگو
کاروباری افراد نے وزیرِاعظم کوملکی معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنےپرخراجِ تحسین پیش کیا
تاجکستان آکر ایسا لگا جیسے اپنے گھر سے نکل کر اپنے ہی گھر آگیا ہوں، پریس کانفرنس
روس سے تیل کی درآمد جاری رکھنے اور دوطرفہ تجارت کا فروغ چاہتے ہیں، شہباز شریف کی روسی صدر سے گفتگو
پیپلز پارٹی کی مخالفت کی وجہ سے شمسی توانائی پر ٹیکس نہیں لگا: چیئرمین پیپلز پارٹی
وزیراعظم نے اجلاس کے دوران ایک ہزار طلبہ کو سرکاری وظیفے پر چین بھیجنے سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لیا
پاکستان وسط ایشیائی ریاستوں کیلئے سمندری تجارت کا سب سے موزوں راستہ فراہم کرتا ہے، اجلاس سے خطاب
وفاقی حکومت بلوچستان کے تقریبا ً28 ہزار بجلی پر چلنے والے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گی، شہباز شریف
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 4 سے 7 روپے فی یونٹ کا ریلیف ملے گا، شہباز شریف
ایف بی آر انفورسمنٹ کا نظام بہتر کر کے محصولات میں اضافے کو یقینی بنائے، شہباز شریف کی ہدایت
تعمیراتی کمپنی یا ڈیزائنر جو بھی ذمہ دار ہے ایکشن لیا جائے ، شہباز شریف کی ہدایت
وزیراعظم شہبازشریف کا عالمی یوم ہنر برائے نوجوانان کے موقع پر پیغام
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بھی شیڈول سے قبل بلانے کا فیصلہ، ذرائع
پاکستانی سفیر اور سفارتی عملہ زخمیوں کی مدد کر رہا ہے، شہباز شریف
اصلاحات سے متعلق ایف بی آر کے کئی منصوبوں میں غیرضروری تاخیر افسوناک ہے، شہباز شریف
کابینہ کمیٹی ایس آئی ایف سی ارکان کی تعداد 12 سے بڑھ کر 15 ہوگئی
پی ٹی آئی پر پابندی اور آرٹیکل چھ کے فیصلوں پر غور ہونا تھا
فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں: شہبازشریف
وزیراعظم نےقیمتیں مقررکرنے کا حکومتی اختیارختم کرنے کی ہدایت کر دی
شہباز شریف آج شام حکومتی اتحادیوں کے ارکان پارلیمنٹ سےملاقات کریں گے
دونوں ممالک کے درمیان صنعتی تعاون وقت کا تقاضہ ہے، مہمان چینی وفد سے گفتگو
فلسطین میں چیخ و پکار، ہر طرف بکھرا خون انسانیت کو جھنجھوڑ رہا ہے، وزیراعظم
پانچ سال سے زیادہ عرصے والے "گمشدہ افراد" کے خاندانوں کے دکھ میں شامل ہونے کا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹاسک خصوصی معاشی ٹیم کو سونپ دیا
چین جیسے دیرینہ دوست کے ساتھ تعلقات پر سیاست کی کسی بھی قسم کی گنجائش نہیں، صحافیوں کے وفد سے گفتگو
بین الاقوامی برادری بھارت کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے روکے، شہباز شریف
ارشد ندیم نے پاکستانی قوم کو خوبصورت تحفہ دیا، خصوصی پیغام
عالمی برادری بشمول اقوام متحدہ اسرائیل کی روکنے کے لئے اقدامات کرے:وزیراعظم
سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، امام مسجد نبوی سے گفتگو
چودہ اگست کے فوری بعد پانچ سالہ پروگرام کا اعلان کروں گا: شہبازشریف
اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کے ساتھ مشاورتی عمل پرقیادت کو آگاہ کیا
عوامی ریلیف اور مہنگائی میں کمی حکومت کی اولین ترجیح ہے: شہبازشریف
شہبازشریف نے چین میں تربیت کیلئے طلبہ اور سکالرز کے انتخاب کیلئے احسن اقبال کی زیر صدارت کمیٹی تشکیل دیدی
آکسفورڈ میں پی ایچ ڈی کے پاکستانی طالبعلم اسرار کاکڑ کا تعلق قلعہ عبداللہ بلوچستان سے ہے
ریلیف کے معاملے پر سیاست سے گریز کرنا چاہیے، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال
ملاقات کے دوران اتحادی امور،حکومتی معاشی پالیسیوں پرتبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان نےسیلابی صورتحال سےنمٹنےکیلئےبنگلادیش کومددکی پیشکش کردی
شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے
شہبازشریف کی پی ٹی آئی کے ساتھ بات چیت کے حامی معتدل گروپ سے مذاکرات کی حمایت
حکومت معاشی اصلاحات کی پالیسی پر گامزن ، رائیٹ سائیزنگ پالیسی پر بھی تیزی سے کام جاری ہے، شہباز شریف
چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کیلئے تجاویز دی جائیں، خطاب
پاکستان ایک امن پسندملک ہے،پاکستان کسی ہمسائے کیخلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا: شہبازشریف
وزیرِاعظم کاچودھری نثارعلی خان کی ہمشیرہ کےانتقال پراظہارافسوس
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کو کام جاری کرنے کی ہدایت،ذرائع
اگست میں مہنگائی کی شرح کا 9.6 فیصد پر آنا حکومتی اقدامات کا عکاس ہے، عشائیہ سے خطاب
پیپلز پارٹی کے وفد کی جانب سے معاشی استحکام کیلئے حکومتی پالیسیوں کی تعریف
صدر زرداری کا سمندری ماحولیاتی نظام اور ساحلی علاقوں کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
عوام کو تحفظ فراہم کرنیوالی پولیس خود عدم تحفظ کا شکار ہو چکی ہے، فیصل کریم کی گفتگو
پائیدارترقی کیلئے ترقیاتی بینکس کی جانب سے زیادہ قرضوں کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، شہباز شریف
معاشی استحکام کے تسلسل اور ترقی کے راستے پر گامزن کرنے کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، شہباز شریف
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ملتوی یا غیرمعینہ مدت تک ملتوی ہوجائےگا تاکہ مشاورتی عمل آگےبڑھایا جا سکے: مشیر وزیراعظم
دو روزہ دورہ لندن مکمل کرکے 23 ستمبر کو نیویارک پہنچیں گے
عوام نے پارلیمنٹ کو قانون سازی کا مینڈیٹ دیا، ترمیم کا مقصد عوام کو انصاف کی فوری فراہمی ہے، شہباز شریف
چین ایسا دوست جو ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے، چینی وفد سے گفتگو
شہباز شریف 23 ستمبر کی شام لندن سے امریکا روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہبازشریف لندن میں2 روز قیام کےبعدامریکاروانہ ہونگے
شہباز شریف سائیڈلائنزاجلاسوں اورمختلف مذاکروں سےبھی خطاب کریں گے
فلسطین کے مسئلے کا دو ریاستی حل ہی واحد راستہ ہے، وزیر اعظم کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو
معاشی ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے یونہی محنت جاری رکھیں گے، پیغام
وزیراعظم کاجنگ بندی اور فلسطین، لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے پر زور
وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری
مقبوضہ کشمیر میں پانچ اگست دوہزار انیس کو کالا قانون نافذ کیا گیا: وزیراعظم شہبازشریف
فلسطین کی آزاد ریاست کا فی الفور قیام ضروری ہے، شہباز شریف کی لندن میں پریس کانفرنس
اقوام متحدہ کےادارےسینٹرفارپبلک اوپینین ریسرچ کےاعدادوشمارجاری
آنے والے دنوں میں ہونے والی بین الاقوامی تقاریب معمول کے مطابق ہوں گی، وزیر داخلہ سے گفتگو
پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی گھناونی سازش برداشت نہیں کی جائے گی، شہباز شریف
شہبازشریف کا سعودی ویژن 2030 کی حمایت سمیت دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس اور جج کا تقرر تین سال کیلئے ہوگا، ریٹائرمنٹ کی عمر 68 سال مقرر کی جا رہی ہے: مسودہ
کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم کی رکن ممالک کے وفود کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی ہوں گی
لاہور میں ملاقات کے دوران موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں قازقستان کی شرکت کا خیرمقدم کیا
کانفرنس میں عالمی قوانین کے برعکس یکطرفہ سخت اقدامات کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے، پیغام
روسی وزیراعظم کساتھ تجارت،سرمایہ کاری اورتعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا ہے، شہباز شریف
شہباز شریف کی ایوان صدر میں آصف زرداری سے ملاقات، ترامیم سے متعلق مشاورت، ذرائع
صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان اہم ملاقات
آج چارٹر آف ڈیمو آف کریسی کا ادھورا خواب بھی تکمیل کو پہنچ گیا، اجلاس سے خطاب
متعلقہ افسران تمام ایف بی آر اصلاحات کی بروقت تکمیل یقینی بنائیں،وزیراعظم
وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ سیکرٹریٹ نےنوٹیفیکیشن جاری کردیا
مسلم لیگ ( ن ) اور پی پی کے قانونی ماہرین اس حوالے سے پیر کو اسلام آباد میں ملیں گے، ذرائع
کوئی بھی ملک دوسرے کی مدد کے بغیر مستقبل کو بہتر نہیں بنا سکتا، فیوچر انوسٹمنٹ اینیشیٹو سے خطاب
شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے متعلق معاملات پر سعودی عرب کی پاکستان کی حمایت پر محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب مکمل ہو گیاہے جس کے بعد وہ ریاض سے قطر کیلئے روانہ ہو گئے ہیں ۔
قطری سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، سازگار ماحول فراہم کرنے کی یقین دہانی
وزیراعظم شہبازشریف کا نیشنل میوزم آف قطرمیں نمائش"منظر"کی افتتاحی تقریب سےخطاب
عرب اسلامی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے 10 نومبر کو ریاض جائیں گے
شہباز شریف عرب اسلامی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
تعلیمی اداروں اور کھیل کے میدانوں سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کی ہدایت بھی کردی
چینی شہریوں پر حملہ پاک ، چین برادرانہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی مزموم کوشش ہے، سفیر سے گفتگو
رمدے یونیورسٹی کی تعمیر اندرون و بیرون ملک مخیرحضرات کے تعاون سے مکمل ہوگی
قطر سعودی عرب سے کہا کشکول نہیں لاوں گا آپ سرمایہ کار ی کریں : شہبازشریف
شہباز شریف کا تیزی سے بدلتے ہوئے میڈیا کے منظر نامے میں مؤثر ابلاغ کی اہمیت پر زور
2.8 ارب ڈالرکی مفاہمتی یادداشتوں پردستخط ہوئے،8 پرکام کا آغاز ہوچکا ہے: وزیراعظم شہبازشریف
شہبازشریف نے اتحاد امت کےفروغ کیلئےسیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ کےکردارکوبھی سراہا
وزیراعظم شہبازشریف کلائمٹ فنانس گول میزکانفرنس کی میزبانی کریں گے
ماحولیاتی چیلنجزسے نمٹنے کیلئےترقی پذیر ممالک کو2030تک6.8ٹریلین ڈالر درکار ہیں: شہباز شریف
وزیراعظم نےوسطی ایشیاکےگیٹ وےکےطور پرپاکستان کی استعدادپرروشنی ڈالی
چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیرِ اعظم
وزیراعظم ، وزیر داخلہ، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور مریم نواز کی دہشتگرد حملے کی مذمت
وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس اب کل ہوگا
ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی
ہم بنگلہ دیش کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم شہبازشریف
ہم بنگلہ دیش کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم شہبازشریف
ٹیکس چوری روکنے کیلئے ایف بی آر، ایف آئی اے،آئی بی کو مشترکہ کارروائی کا حکم
سب نے میرے ساتھ ہاتھ بٹانا ہے تاکہ ملک ترقی کرے، شہباز شریف کا اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری