حارث روف کے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کھیلنے سے انکار پر وسیم اکرم نے خاموشی توڑ دی
وسیم اکرم نے حارث روف کو مشورہ دیاہے کہ اگر عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے
وسیم اکرم نے حارث روف کو مشورہ دیاہے کہ اگر عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے
ٹیم مینجمنٹ نے ساجد خان اور زاہد محمود کو سٹینڈ بائی رہنے کا کہہ دیا
سابق ساتھی اپنی رائے کا حق رکھتے ہیں، ہر کسی کو اپنی رائے کا حق ہے ہمیں اب آگے بڑھنا ہے
لیگ اسپنر ابرار احمد نے اپنے دائیں پیر میں تکلیف کی شکایت کی، بورڈ
آسٹریلیا اپنی کنڈیشنز میں روایتی طور پر مضبوط ٹیم ہے، سابق کپتان
پاک فوج کی جانب سے پریمیئر لیگ کے انعقاد کو علاقے کے نوجوانوں نے خوب سراہا
احمد شہزاد نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے خوشخبری سنائی
پی ایس ایل کی تمام ٹیموں نے اپنے 8 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے لیکن محمد عامر کسی بھی ٹیم میں جگہ نہیں بنا پائے ہیں
باقیوں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل 13 دسمبر کو نیشنل اکیڈمی میں ہوگا
شان مسعود اورفیصل اکرم کنگز اور سلطانز کے مابین ایک ٹریڈ ڈیل کے تحت دونوں ٹیموں کا حصہ بنے
نئے لوگو میں میزبان ملک کے کھجور کے درختوں اور کے ‘اسٹرائپس’ کو خراج تحسین پیش کرنے والا ایک مخصوص پیٹرن شامل ہے
ٹیسٹ کرکٹ پاکستان زیادہ کھیلتا نہیں ، امید کرتے ہیں آسٹریلیا میں ٹیم جیتے گی، وہاب ریاض
سابق آسٹریلوی کھلاڑی پی ایس ایل سیزن 9 میں کوچنگ کے فرائض انجام دیں گے
آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور گلین میکسویل نامزد
نسیم شاہ کا ری ہیب پروگرام اچھا چل رہا ہے،وہاب ریاض
ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی
شادی کی تقریب میں قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد نے شرکت کی
کپتان شان مسعود201 رنز بناکرناٹ آؤٹ رہے،
پیٹرنزکپ بھی انہیں تاریخوں میں ہے،این او سی نہیں دے سکتے،پی سی بی
آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے نجی مصروفیات کے باعث پی ایس ایل سیزن 9 میں شرکت سے معذرت کر لی
22 ممالک کے چار سو پچاسی بین الاقوامی کھلاڑیوں نے 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں ہونے والے PSL پلیئر ڈرافٹ 2024 کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ 46 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں ہیں جبکہ 76 کھلاڑی ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل نائن کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے
مشفیق الرحمان نے بیٹنگ کے دوران غیر ارادی طور پر گیند کو ہاتھ سے پکڑ لیا جبکہ وہ وکٹ سے بھی دور تھی
فاسٹ باؤلر ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران انجرڈ ہوئے تھے
پرتھ سکارچرز کی ٹیم لیگ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی