کسٹمزنے فراڈ کے299 مقدمات درج کئے فراڈ کی کل رقم 411 ارب سے زائد ہے ، وزیرخزانہ کاانکشاف
کرپشن کیسزمیں ملزمان کی مجموعی تعداد 547 ہے، 105 کو گرفتارکرلیاگیا،وزیرخزانہ
کرپشن کیسزمیں ملزمان کی مجموعی تعداد 547 ہے، 105 کو گرفتارکرلیاگیا،وزیرخزانہ
پاکستان میں اس سال جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی
فی تولہ نرخ 500 روپے اور فی اونس 5 ڈالر بڑھ گئے
سینئر افسران کیلئے ریٹنگ اینڈ ریوارڈ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ
ابتداء میں کان سے 2 لاکھ ٹن کاپر کنکریٹ اور ڈھائی لاکھ اونس سونا حاصل ہوگا، مارک برسٹو
ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا، کرنسی ڈیلرز
دورے کےدوران طالبات اوراساتذہ نے یادگارِشہداء پرحاضری دی،پھولوں کی چادر چڑھائی
تیل کی پیداوار375 بیرل یومیہ سے بڑھ کر520 بیرل ہوگئی،او جی ڈی سی ایل
کے ایس ای 100 انڈیکس میں 939 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں ٹوٹل اکاؤنٹس کی تعداد 4 لاکھ تک پہنچ گئی ہے
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا ہانگ کانگ کے ٹی وی چینل بی نیوز کو انٹرویو
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اقتصادی خودمختاری کی جانب گامزن
گاڑیوں کےلئے قرضہ جات کی فراہمی 235.454 ارب روپ تک بڑھ گئی
مطالبات نہ مانے گئے تو 10 فروری کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا ہوگا
گراس راہو کی قیمت ایک ہزار روپے، سول 2500 اور جھینگا مچھلی 4 ہزار روپے کلو میں فروخت
اسکیم کا مقصد اسٹارٹ اپ کے لیے فنڈز فراہم کرنا اور موجودہ کاروبار کو توسیع دینا ہے
تین سال سے کم عمر کے بیل اور بھینسوں کا زبح روکنے کی ہدایت
ٹرمپ ڈالر کی قیمت میں راتوں رات کئی گنا اضافہ
50 کلو گرام سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت 1365 روپے سے 1425 روپے کے درمیان ہے
نیپرا میں سی سی پی اے کی درخواست 30 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر
کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 272 پوائنٹس پر پہنچ گیا
24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 400 روپے ہوگئی
سال 2024ء میں مجموعی طور پر 577 ارب روپے کا فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کیا گیا
مسابقتی کمیشن نے چوزہ ہیچریوں کے مبینہ گٹھ جوڑ کا نوٹس لے لیا
جولائی تا دسمبر ایف ڈی آئی ایک ارب 32 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک