وزارت خزانہ نے ڈیزل و پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا
پیٹرول 3 روپے72پیسے فی لیٹرمہنگاکردیاگیا
پیٹرول 3 روپے72پیسے فی لیٹرمہنگاکردیاگیا
اب تک 26 ہزار وی پی این رجسٹر ہوچکے،اسٹیک ہولڈرز کا تاریخ میں توسیع کا مطالبہ
ہمیں بانی پی ٹی آئی کی زندگی عزیزہے،فیصل واوڈا
پاکستان چاہتا ہے نیا فارمولا کم از کم تین سال کے لیے طے کیا جائے: ذرائع پی سی بی
جب یہ آرہے تھے15، 20ہزار مظاہرین تھے،آنسو گیس کی شیلنگ ہوئی تو اس وقت2،ڈھائی ہزار افراد تھے: رانا ثناء اللہ
ملاقات میں تجارتی شراکت داری اور دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
یہ لولی لنگڑی حکومت یہ چوں چوں کا مربہ صدر آصف علی زرداری کی وجہ سے چل رہی ہے، گورنر پنجاب
کسی صوبے پر گورنر راج کیلئے بھی سوچا جا رہا ہے، دہشتگردی سے معیشت کو خطرہ ہے،اسکا مقابلہ کرنا سب کی ذمے داری ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی
اب بات لانگ ٹرم بنیادوں پر ہوگی صرف چیمپیئنزٹرافی کےلیے نہیں: محسن نقوی
فوج، پولیس اور انتظامیہ مل کرعلاقےمیں پائیدارامن کےلئےمربوط کوششیں کررہےہیں، وزیراعلیٰ
پاکستانی بلے باز شاہزیب نے 159 رنز کی اننگ کھیل کر دل جیت لیئے
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ کل کھیلا جائے گا
کوشش کریں گے زمبابوے کی ٹیم کو حاوی ہونے کا موقع نہ دیں: کپتان
24 کیرٹ سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوکر 276200 روپے ہوگئی
پاکستان اور یو اے ای میں کرکٹ کے فروغ کیلئے مزید اقدامات پر گفتگو کی گئی
وزیراعلیٰ سندھ نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو خط لکھ دیا
شہید کےسوگواران میں والدین، بہن بھائیوں کےعلاوہ دو کمسن بیٹے اور ایک معذور بیٹی شامل ہے
جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 2 خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
خیبرپختونخوا میں گور نرراج لگانے کا سوچا نہیں جارہا، وزیر دفاع
کاشتکار کی خوشحالی کے ویژن کو پورا کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
چمن،ژوب اورنوشکی کےمختلف علاقوں میں غیر قانونی اشیاء کی اسمگلنگ کوناکام بنایا گیا
شرکاء نےضلع خیبرمیں سیکیورٹی اور امن کےحوالے سے اقدامات کاجائزہ لیا
گھریلو سلنڈر ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا
،اڈانی نے بھارتی حکام کو 250 ملین ڈالر کی رشوت دے کر اربوں ڈالر کے ٹھیکے حاصل کیے
رواں ماہ کومبنگ آپریشنز کے دوران 637 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے