آئی سی سی نے اگست کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا
پاکستانی کپتان بابراعظم اور ناٸب کپتان شاداب خان بھی فہرست میں شامل ہیں۔ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن بھی لسٹ میں شامل ہیں
View this post on Instagram
بابر نےگزشتہ ماہ 2 نصف سنچریاں اور 1 سنچری اسکور کی تھی۔شاداب خان کو آل راونڈ کارکردگی پرفہرست میں شامل کیا گیا ہے
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن کو بھی نامزد کیا ہے۔
پلیئر آف دی منتھ کا انتخاب فینز کے ووٹ اور ووٹنگ اکیڈمی کی آراء کی بنیاد پر کیا جائے گا۔