پنجاب میں گندم کی خریداری کے حوالے سے کسان کی بڑھتی ہوئی مشکلات کوکم کرنےکےلئےوزیراعظم کا اہم فیصلہ سامنےآگیا ہے۔
شہبازشریف نےپاسکوکوگندم کی خریداری ایک اعشاریہ چارمیٹرک ٹن سےبڑھاکرایک اعشاریہ آٹھ میٹرک کرنےکی اجازت دیدی ہے۔ وزیراعظم نے پاسکوکوگندم کی خریداری کیلئے شفافیت کوترجیح دینےکی ہدایت کی ہے ۔