وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑحانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کیلئے قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ، مشکل حالات مں عوام تک ریلیف پہنچائیں گے ۔
یاد رہے کہ گزشتہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے پیش نظر عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے پر پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول 55، 55 روپے تک بڑھانے کا اعلان کر دیا تھا ۔




















