پولیو تیزی سے پھیلنے لگا، 2 نئے پولیو کیسزسامنے آگئے
خیبرپختونخواضلع ٹانک کابچہ پولیوسےمتاثر ہوا ہےقومی ادارہ صحت نے تصدیق کر دی۔
خیبرپختونخواضلع ٹانک کابچہ پولیوسےمتاثر ہوا ہےقومی ادارہ صحت نے تصدیق کر دی۔
میڈیکل کیمپ میں پاک آرمی کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارٹرز دادو کے ڈاکٹرز نے مقامی مریضوں کا علاج کیا
دیہی علاقوں کےلگ بھگ 900 افراد فری میڈیکل کیمپ سےمستفید ہوئے
دل کی تکالیف سے اموات میں پاکستان دنیا میں 30 ویں نمبر پر آگیا
کوہاٹ کی 10 ماہ کی بچی پولیو سے معذور، حکام کی تصدیق
ستمبرمیں سامنے آنے والے ڈینگی کیسز اکتوبرمیں بڑھنےکا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 15 ہوگئی، ادارہ صحت
پاک فوج اورفرنٹیئرکورنارتھ کی جانب سےمکمل صحتیاب ہونے تک ان مریضوں کا علاج جاری رہےگا
شہریوں کی لائف انشورنس کو صحت کارڈ میں شامل کرنے کے لئے پلان تیار کرنے کی ہدایت
ملک میں بیماریوں کا بڑھتا ہوا دباؤ ملکی معیشت کو بھی متاثر کر رہا ہے، طبی ماہرین
پاکستانی مردوں میں کم عمری میں ہارٹ اٹیک کی شرح بڑھتی جارہی ہے
دونوں صوبوں کےمریضوں کے پمز میں مفت آپریشنزہوں گے نہ داخلہ ملے گا
رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کے مجموعی تعداد 21 ہوگئی
راولپنڈی میں سب سے زیادہ ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے مریض جاں بحق ہوئے
44 سالہ شہری خلیجی ملک سے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا تھا
ویکسین اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد کولگائی جا ئے گی
ستمبرکےآخرتک ادویات کی ڈیلوری کا90فیصد تک ہدف پوراکرلیاجائیگا، خواجہ عمران نذیر
محکمہ اسکول ایجوکیشن نےنجی کمپنیوں سےدرخواستیں طلب کرلیں
دونوں افراد گزشتہ رات خلیجی ملک سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچے
انسداد پولیومہم میں پنجاب کے 15 اضلاع کو شامل کیا گیا ہے
رواں سال پاکستان میں پولیو کے کیسز کی تعداد سترہ ہو گئی
وزارت صحت نے اعداد وشمار ایوان میں پیش کردیئے
اس اقدام کا مقصد فارما سیکٹرمیں چین سمیت غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے
علامات ظاہر ہونے پر مریض کو پولیس سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا