وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور میں خواجہ سعد رفیق کی ملاقات کی جس دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارک باد پیش کی اور کہا نئے مالی سال کا مجوزہ وفاقی بجٹ معاشی استحکام اور عوامی ریلیف کی جانب مثبت قدم ہے ۔






















