وزیراعظم شہبازشریف نے ران مشہود احمد خان کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین تعینات کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے تمام سٹیک ہولڈرز کو نئے چیئرمین سے مکمل تعاون کی ہدایت کر دی ہے ، رانا مشہود ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی اورصوبائی وزیر رہ چکے ہیں ۔