بلوچستان کے ضلع پشین میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے 16 سو کلو گرام منشیات برآمد کرلی ۔
رپورٹس کے مطابق کمشنر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ پشین میں ایک اور منشیات فروش گروہ کو دھرلیاگیاہے۔ منشیات کی سپلائی کے لیے موٹرسائیکل لوڈرز کا استعمال کیاجارہا تھا۔
Another drug gang busted in Pishin . This time 1600 kgs seized by Levies . @LeviesHq they were using bikes for transportation. The mafia is threatening our officers through various means but we will continue with actions. Excellent work by @theChaudhryy @iJameelTweets pic.twitter.com/C9LfM4mw42
— Muhammed Hamza Shafqaat (@hamzashafqaat) September 17, 2023
انہوں نے کہا کہ مافیاز کی جانب سے ہمارے افسران کو دھمکیاں جاری ہیں تاہم ہم منشیات فروشوں کےخلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
حمزہ شفقات نے کہا کہ لیویز نے پیشن میں کارروائی میں 1600کلوگرام منشیات برآمدکرلی ہے۔