امریکی سفارتکاری رنگ لائی،اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ ہوگیا، امریکی صدرجوبائیڈن
معاہدے سےغزہ کےعوام اپنے علاقوں میں واپس آسکیں گے،جوبائیڈن
معاہدے سےغزہ کےعوام اپنے علاقوں میں واپس آسکیں گے،جوبائیڈن
اسرائیلی فوج کسی بھی ہدف کو حاصل نہیں کرسکی،حماس رہنما
معاہدے کے تحت یرغمالیوں کو جلد رہا کر دیا جائے گا، نومنتخب امریکی صدر
پہلے مرحلے میں33 اسرائیلی اور50 فلسطینی قیدی رہا ہونگے
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف منی لانڈرنگ کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں
سیاحوں کےداخلے کے مقام، رہائش اور قیام کی مدت جیسی تفصیلات لازم ہیں
کشمیر میں بھارتی فوج کا آپریشن ’’آل آؤٹ‘‘ بھی ناکامی سے دوچار ہے
سابق وزیراعظم اور خاندان کیخلاف کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں
سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن نے کیس شیئرز ظاہر نہ کرنے پر درج کیا
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اور امریکا شراکت دار رہے ہیں
امریکی ارب پتی ایلون مسک ٹک ٹاک کے ممکنہ خریدار بن کر سامنے آئے ہیں
ٹرمپ نے2020 کےانتخابات ہارنے کے باوجود مجرمانہ طور پر اقتدار میں رہنے کی کوشش کی،رپورٹ
تمام سرکاری محکمے اور عوامی ادارے بند رہیں گے
بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں نے بارہا افغان خواتین کی حمایت کی
ونچورا کاؤنٹی میں جھاڑیوں میں لگی آگ پانچ ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لےلیا
آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے برسوں پرانے بنگلے نگل لیے
حتمی فیصلے کیلئے مسودہ حماس، اسرائیل کے حوالے کر دیا گیا
87ہزارافراد کو انخلا کی وارننگ ،ہوا کے باعث آگ پھرتیزی سے پھیلنے لگی
بھارتی آرمی چیف کی نئی دہلی میں جھوٹ پر مبنی پریس کانفرنس
کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی
ہردیپ سنگھ نجار کےقتل میں بھارتی وزیرداخلہ امت شاہ، را کے ا فسران شامل ہیں، الجزیرہ
معجزانہ طور پر بچ جانے والے مکان کے ارد گرد تمام مکانات جل کر راکھ ہو گئے
پابندی ختم کرنے سے شام کی تعمیر نو اور ترقی کی راہ ہموار ہوگی، سعودی وزیرخارجہ
نئی وارننگ جاری، مزید شہریوں کے انخلا کے احکامات جاری
لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے متعدد مکانات، سڑکیں تباہ ہوگئی ہیں