’’روکی اور رانی کی پریم کہانی‘‘ 10ملین کلب میں داخل
کَرن جوہر کی فلم ’’روکی اور رانی کی پریم کہانی‘‘ نارتھ امریکہ میں 10 ملین کما کر سب سے آگے۔
کَرن جوہر کی فلم ’’روکی اور رانی کی پریم کہانی‘‘ نارتھ امریکہ میں 10 ملین کما کر سب سے آگے۔
دھماکے کے باعث سرکاری افسر کی رہائشگاہ کی دیوار بھی گر گئی، پولیس
یہ کامیابی نہ صرف مہروز کی ذاتی فتح ہے بلکہ پاکستان کی آزاد فلمی صنعت کے لیے بھی ایک اہم سنگ میل ہے۔
خلائی ایجنسی نے ابھی تک نئے ڈائریکٹر کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے
دوہزار چودہ کے بعد حوثیوں کا سعودی عرب میں پہلا دورہ ہے
زلزلے کی شدت4.6 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز
جسٹس اعجازالاحسن سپریم جوڈیشل کونسل جبکہ جسٹس منیب اختر جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے
سابق وزیر اعلیٰ کو راولپنڈی میں دہشت گردی کیس میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا
کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ کمی آئی
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے 201 اہلکارون کو معطل کر دیا، برطانوی میڈیا
آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے وضاحت مانگ لی،ذرائع
بابر اعظم بارات میں شرکت کیلئے دبئی سے خصوصی طور پر کراچی پہنچے
اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن نئے قانون میں کمپنیوں اور حکومت کے درمیان تنازعہ کی ایک ہڈی کی طرح ہے
واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا
پولیس نےمبینہ خود کش حملہ آور،بارود اوررکشہ ایف سی کےحوالےکردیا
الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیوں کا کام بروقت مکمل کرنے کا عزم
نیب سے کبھی ڈرے ہیں اور نہ کبھی ڈریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
نگران حکومت ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرے، سابق صدر
مسلم لیگ ن کے فرمان علی5057 اور پیپلزپارٹی کے عبدالحمید خان 3863ووٹ لئے
صدر انتخابات کی تاریخ دینے کے مجاز نہیں، ذرائع وزارت قانون
وفاقی اورچاروں نگران صوبائی حکومتیں ساتھ ہیں، اقتدارکوطول دیناہماری سوچ کاحصہ نہیں،انوارالحق کاکڑ
مقررہ تاریخ تک گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کے نام شائع کئے جائیں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
الیکشن کمیشن نے صدر کے خط پر مشاورتی اجلاس بلانے کی تردید کر دی
ملک کےسپریم آفس کی جانب سے ایک بارپھرعوام کو تقسیم کرنیکی کوشش کی گئی، فردوس عاشق
درخواست میں وفاقی حکومت ،الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
لیول پلیئنگ فلیڈ سے متعلق اعتراضات ہیں، دور کرنے ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کی تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر شامل ہیں
گوشوارے جمع نہ کرانے والی سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ نہیں کیے جائیں گے،الیکشن کمیشن
صوبائی چیف سیکریٹریز کو ہنگامی خط میں فوری طور پر تیاریاں شروع کرنے کا حکم
ہنڈرڈ انڈیکس 420 پوائنٹس بڑھ کر 46ہزار 202 پوائنٹس پربند
الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کردی
کیپٹن صفدرکی الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑانے پر نگران وزیراعظم کودرخواست
الیکشن کمیشن آف پاکستان حتمی حلقہ بندیاں 30 نومبر کو جاری کرے گا
ضلع ملیر، ضلع شرقی اور ضلع وسطی میں ایک ، ایک نشست کا اضافہ ہوا
گوادر این اے 259 میں ضلع کیچ کےساتھ شامل ،این اے 258 پنجگور اور کیچ پر مشتمل ہو گا
نئے ووٹوں کا اندراج، اخراج، منتقلی اور درستگی کرائی جاسکے گی
جنوری میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں لوگ ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، سربراہ جے یو آئی ایف
درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں، درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی جائے، الیکشن کمیشن
سیاسی رہنماؤں کی گمشدگیاں آئین میں فراہم کردہ بنیادی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے،خط
آئی پی پی آئندہ انتخابات میں حصہ لے سکے گی، نوٹیفکیشن جاری
2 صوبائی نشستوں میں اضافہ6 قومی اسمبلی اور 2 صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں کمی
نئی حلقہ بندیاں، کراچی اور دیہی سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں کہاں اضافہ اور کہاں کمی ہوئی
تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر بھی فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
الیکشن کمیشن نے فرد جرم کیلئے اب چوبیس اکتوبر کی نئی تاریخ دے دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد برقرار رکھی گئی ہے۔ فہرست میں راولپنڈی ڈویژن میں 2 نئے اضلاع کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد راولپنڈی ڈویژن کے کل اضلاع کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ (نئے شامل ہونے والے اضلاع میں مری اور تلہ گنگ شامل ہیں)۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عزیز الدین کاکا خیل کی درخواست پر 10 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
الیکشن کمیشن نے 25 اکتوبر 2023ء تک انتخابی فہرستیں غیرمنجمد کردیں
وفاقی وزیر فواد حسن فواد،مشیر احد چیمہ اور سیکرٹری وزیراعظم توقیر شاہ کو نوٹس جاری
ملک بھر میں10لاکھ 7 ہزار361 پریزائڈنگ،اسسٹنٹ پریزائڈنگ اور پولنگ افسران تعینات ہوں گے،دستاویز
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روکتے ہوئے جواب طلب کرلیا
الیکشن کمیشن کا احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر سخت ایکشن لیا گیا ہے
الیکشن میں تاخیر انتخابات نہ کرانے کے برابر ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
ووٹ چیک کرنے کے لئے 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر معلومات حاصل کریں،ترجمان
اب اس درخواست کی ضرورت نہ رہی، کل عدالت پہلے ہی یہ معاملہ اٹھا چکی ہے،وکیل
صدرمملکت کے انتخابات کے التوا سے متعلق بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل
چیئرمین ایف بی آر کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنرنے ڈیوٹی سے چھوٹ دیدی
الیکشن کمیشن نے انتخابی سامان کی ترسیل کا شیڈول جاری کردیا
پرائیوٹ سکولوں کی انتظامیہ نے آن لائن فارم فل کرنا شروع کردیئے ہیں
میئرکراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئرانتخابی معرکے میں شریک ہیں
تحریک انصاف نے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا معاملہ الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھا دیا
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کا خط بھی سال بھیج دیا
کراچی سمیت پورے پاکستان کی قسمت ساتھ ملکر بدلیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی
ای سی پی نے فریقین کو طلبی کے نوٹس جاری کردیئے
صوبائی اسمبلی موجود نہیں، نگران وزیراعلیٰ کا فیصلہ سینیٹ کرے گا، کنوردلشاد
انتخابی ڈیوٹی کیلئے تعینات افسران کے سروس ریکارڈ کی چھان بین ہوگی
الیکشن کمیشن، صوبائی الیکشن کمشنرز اور ڈی آر اوز ایکریڈیشن کارڈز جاری کریں گے
حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کی جائے گی، الیکشن کمیشن
وزیراعظم معائنہ کمیشن کے ممبر اور ایم ڈی پی ٹی وی کا تقرر کیا جائیگا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 20 روز میں نئے انتخابات کروانے کا موقع دے دیا
ابتدائی حلقہ بندیوں پر تمام اعتراضات پر سماعت مکمل ہوگئی، اعلامیہ
الیکشن کمیشن کی جانب سے آبادی کے تناسب سے نئی حلقہ بندیاں کی گئی ہیں
تمام 32 ریجنل الیکشن کمشنرز ریجنل مانیٹرنگ کوآرڈینیٹرز تعینات کردیئے گئے
ای سی پی نے نگران وزیراعظم اور چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز کو خط لکھ دیا
الیکشن کے موقع پر سیکیورٹی سے متعلق وزارت داخلہ سے جامع رپورٹ طلب
ڈپٹی کمشنرز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران تعینات کیا جائے گا، الیکشن کمیشن
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کی جانب سے جواب جمع کرایا جائے گا
پنجاب کی 876 نئی اسکیمیوں میں سے صرف ایک کو منظوری مل سکی
الیکشن کمیشن کو موقع نہیں دینا چاہتے کہ ہم سے بلے کانشان چھین لے، بیرسٹرعلی ظفر
انتخابات میں تاخیر اور فہرستوں کی تیاری نہ ہونے کی خبریں جھوٹی ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
سابق وزیراعظم کو اڈیالہ جیل سے لانے کا رسک ہم کیوں لیں؟ ہماری اپنی فورس ہوتی توہم بہت کچھ کرتے،ممبر بلوچستان
ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت نئی حلقہ بندیوں کے تحت قومی اسمبلی کی نشستیں کم ہوگئیں
پنجاب کے 5 اضلاع میں آبادی بڑھنےسے 5 صوبائی اسمبلی نشستیں بڑھ گئیں
الیکشن کیلئے مطلوبہ 17 ارب میں سے 10 ارب روپے جاری ہوئے ہیں، ذرائع
درخواست کے حتمی فیصلے تک نااہلی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے،استدعا
حلقہ این اے 123 کی حلقہ بندی سے متعلق بھی 3 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول ابھی تک جاری نہیں کیا،ترجمان
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور چاروں چیف سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کردیا
فواد چوہدری کے ٹکٹ پرکوئی اور الیکشن نہیں لڑے گا، حبا فواد
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات بادی النظرمیں قانون سےمتصادم نظرآئے، الیکشن کمیشن
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو درخواستگزاروں کیخلاف بھی کارروائی سے روک دیا
الیکشن کمیشن کی فیصلہ معطل کرنے کی استدعا ، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو سماعت جاری
الیکشن کمیشن مشاورت کے بعد انتخابی شیڈول جاری کرےگا
شیڈیول کچھ دیر تک جاری کریں گے ۔ بلوچستان اور کے پی میں سیکیورٹی کی صورتحال تشویشن ناک ہے، مگر دعاء گو ہے
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کےخلاف 13 درخواستیں دائر ہوچکی ہیں
الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو نوٹس جاری کردیا
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی
مر ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 لاکھ 63 ہزار 704 ہےخواتین ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 93 لاکھ 22 ہزار 56 ہے
چیف الیکشن کمشنر نے سوالات کی کاپی پی ٹی آئی کو دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت منگل تک ملتوی کردی
سیاسی جماعتوں کو بائیس دسمبر تک ترجیحی فہرست متعلقہ آر او کو جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے
جہانگیرترین کی جانب سے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے گئے
فواد حسن فواد سے متعلق معاملے کی سماعت 21 دسمبر کو ہوگی، ای سی پی
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی 3 نشتوں کے لئے 82 نامزدگی فارم جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
لگتا ہے آپ کو آئندہ الیکشن میں پارٹی نشان نہیں ملے گا،چیف الیکشن کمشنر
کے پی بار کونسل کا بیان حقائق کے منافی اور ابہام پیدا کرنے کی کوشش ہے،ترجمان
الیکشن کمیشن انہیں بلے کا انتخابی نشان جاری کر دے گا،نیاز اللہ نیازی
مخصوص نشستوں کی ترجیحی لسٹ میںمسلم لیگ ن کی 20،پاکستان پیپلز پارٹی کی 6 اور استحکام پاکستان پارٹی کی 3 شامل ہیں۔
خلاف ورزی پر امیدواروں کے ساتھ پبلشر کیخلاف بھی کارروائی ہوگی
13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے جائیں گے
پٹیشن میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی جائے گی،وکیل تحریک انصاف
چاروں صوبوں کی صوبائی اسمبلیوں کیلئے مجموعی طورپر 20ہزار304 امیدواروں میدان میں آئے
ترجمان الیکشن کمیشن نےپرویزخٹک کا دعویٰ مسترکردیا،اعلامیہ
ممبران شاہ محمود جتوئی، بابر حسین بھروانہ اورجسٹس (ر) اکرام اللہ شامل ہیں
فریقن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9جنوری تک ملتوی کی جاتی ہے،جسٹس کامران حیات
مشتاق غنی پی کے 45سے الیکشن کیلے کاغذات جمع کرائے تھے
ملک بھر میں ساڑھے 92 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن بنائیں جائیں گے
فواد حسن فواد اپنے عہدے کے حوالے سے عام انتخابات پر اثرانداز نہیں ہوسکتے،فیصلہ
ای سی پی نے لیول پلیئگ فیلڈ کے حوالے سے چیف سیکرٹری اور آئی پنجاب کو خط لکھ دیا
پی ٹی آئی کے ساتھ زیادتی نہیں الیکشن میں پروجیکٹ کرنے پرکام ہورہاہے،فضل الرحمان
30 دسمبر تک آراوزکی جانب سےامیدواروں کی سکروٹنی مکمل کی جانا تھی
الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول آنے کے بعد سفیروں کی تعیناتی پر اعتراض اٹھایا تھا
این اے257 لسبیلہ حب آواران سے سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کو ٹکٹ جاری
استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار شرجیل میر کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ہوگئے
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان کل درخواست پر سماعت کریں گے
جمعیت علمائے پاکستان اور آل پاکستان منارٹی الائنس اور دیگر جماعتیں شامل
پندرہ جنوری تک گوشوارے جمع نہ کروانے پر رُکنیت معطل کردی جائے گی
الیکشن ٹربیونل نے علی محمد خان کے کاغذات درست قراردے دیئے
الیکشن کمیشن کا ایم پی اوز سے کیا تعلق ہے؟ الیکشن کمیشن مقدمات بھگتے یا انتخابات کرائے؟ چیف جسٹس
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر 17 جنوری 2024 تک ان اعتراضات / تجاویز پرفیصلہ دیں گے
انتخابی نشان ہر جماعت کا حق ہے جو چھینا نہیں جا سکتا،رہنما تحریک انصاف
ایم کیو ایم پاکستان نے 18 نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کردیں
درخواست وقت پر مقرر نہ ہونے کا ذمہ دار ادارہ ہوسکتا ہے میں نہیں، چیف جسٹس
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے خلاف ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا
پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کے وقت رات 7بجے تک بڑھایا گیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 12 بجے تک وقت بڑھایا تھا
صاحبزادہ نظام الدین سیالوی نے سرگودھا سے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا
ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے
دونوں رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
این اے 119 سے ن لیگ کی نائب صدر کا مقابلہ میاں شہزاد فاروق کرینگے
پی بی 42 پر آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوں گا، اسلم رند کی پریس کانفرنس
اس وقت ن لیگ کا حصہ نہیں، مستقبل کا فیصلہ الیکشن کے بعد کروں گا، سابق وزیراعظم
انتخابات میں ٹکٹ نہ ملنے پر استعفیٰ دیا، ذرائع
عوام میں پی ڈی ایم جماعتوں کیلئے نفرت 8 فروری کو نظر آجائیگی، پی ٹی آئی رہنماء
سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات کیلئے اقدامات کرے، بیرسٹر گوہر
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کرینگے، دانیال عزیز
قومی اسمبلی پر 5121، صوبائی اسمبلیوں پر 12 ہزار 695 امیدوار مد مقابل ہیں
عدالت نے ذوالفقارمرزا اورفہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیے
این اے 117 کے علاوہ پی پی 145 اور 146 سے بھی دو امیدوار دستبردار ہوگئے
میرے لئے الیکشن لڑنا مشکل بنادیا گیا ہے، سردار یار محمد رند
پرویز خٹک ایک قومی اور دو صوبائی نشستوں پر امیدوار ہوں گے
چاروں صوبوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی کمی سے وفاقی حکومت کو آگاہ کردیا
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران نے انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں کیں
قلب عباس شاہ نے راجہ پروی اشرف کی حمایت کا اعلان کردیا
انتقامی سیاست کو دفن کرنا چاہتا ہوں، چیئرمین پیپلزپارٹی کا انتخابی جلسہ عام سے خطاب
الیکشن کمیشن نے ڈی آر او سرگودھا، آر اوز اور دیگر متعلقہ افراد کو طلب کرلیا
مریم نواز سے ملاقات میں مہر وسیم نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا
عبدالمالک بلوچ کی ہدایت پر نیاز بلوچ پی کے میپ کے حق میں دستبردار
قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی اسمبلی کے 8 حلقوں سے امیدوار بدل دیئے گئے
بلاول کے بڑے بھی کبھی ایم کیو ایم کے بغیر وزیراعظم نہیں بن سکے، مصطفیٰ کمال
کراچی میں محمود مولوی سے ملاقات میں آئی پی پی جوائن کرنیکا اعلان کردیا
پاکستان کی خوشحالی کراچی کی خوشحالی کی بدولت ہے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
دونوں حلقوں میں انتخابات ہوں گے، انتخابی عمل جاری رکھا جائے،چیف الیکشن کمشنر
سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو انتخابی مہم کیلئے ہدایت نامہ جاری
بہت وقت ضائع ہوچکا، سیاست سے زیادہ ریاست کی فکر کرنا ہوگی، صدر آئی پی پی
سلمان اکرم راجہ نے وکیل سمیر کھوسہ ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی
عدالت سے الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدوار قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
اکتیس ہزار چھ سو سڑسٹھ پولنگ اسٹیشنز حساس جبکہ بیس ہزار چھ سو چھ انتہائی حساس قرار دیئے گئے
موقع ملا تو وہ کام کرکے جائیں گے تاریخ یاد رکھے گی، قائد مسلم لیگ ن
ترجمان الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کو خبردار کردیا
حلقہ پی بی 10 کے علاقے میں دھماکے میں زخمی دونوں افراد بھائی ہیں
اسٹیبلشمنٹ 9 مئی کے کرداروں کو بھولنے اور معاف کرنے کو تیار نہیں، ن لیگی رہنماء
پاکستان کو اتنا اچھا بنائیں گے کہ ہر گھر میں روزگار ہوگا، مہنگائی سے چھٹکارا ملے گا، قائد ن لیگ
کسان کی خوشحالی اور شہر شہر گاؤں گاؤں ترقی دینا ہماری ذمہ داری ہے، مریم نواز شریف
چیف سیکریٹری پنجاب کو اسسٹنٹ کمشنر قصور کیخلاف کارروائی کی ہدایت
کراچی اور حیدرآباد کی نشستوں پر ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان
فائبر آپٹکس،ڈی ایس ایل اور ای ایم ایس ایپ لاگ ان و استعمال کی مشق کی گئی
کل آبادی کا 47 فیصد خواتین پر مشتمل، 7 لاکھ خواتین شناختی کارڈ سے محروم
ترنم چوک ٹیکسالی میں خطاب کے دوران نوجوان پکڑا گیا
اکرم رضوی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
کلفٹن تین تلوار کا علاقہ میدان جنگ بن گیا، پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنان گرفتار
طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں، چوتھی بار وزیراعظم بننے کی سازش ناکام بنائیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
بندوق اٹھانے والوں کو سمجھائیں گے، جمہوریت سے مسائل حل ہونگے، سابق صدر
نارووال کی تاریخ میں پہلی بار مسیحی برادری کو انتخابی ٹکٹ ملا
دھماکے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
چاروں صوبوں میں 2 لاکھ 76 ہزار 398 پولنگ بوتھ بھی بنائے جائیں گے، رپورٹ
پیپلزپارٹی کے دفتر پر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیویز
عوام 8 فروری کو عقاب اور شیر کے نشان پر مہر لگائیں، صدر آئی پی پی کا جلسوں سے خطاب
بلوچستان میں 5ہزار 28 پولنگ اسٹیشنز میں سے صرف 961 نارمل قرار
مجھے تو معلوم ہی نہیں کہ میری جانب سے کوئی اعتراض دائر ہوا، اعتراض کنندہ
عدالتی حکم پر5 حلقوں میں بیلٹ پیپرکی دوبارہ چھپائی پر30 ٹن کاغذ استعمال ہوا
9 لاکھ 76 ہزاردرکار پولنگ عملےمیں سے9 لاکھ 70 ہزار پولنگ عملےکی تربیت مکمل ہوگئی
اگر ہماری چھٹی نہ کی جاتو تو کوئی بیروزگار نہ ہوتا، سابق وزیراعظم کا لاہور میں جلسے سے خطاب
ایسی کوشش پر قانون کیخلاف کارروائی کی جائے گی، ترجمان الیکشن کمیشن
نگران حکومت کا دائرہ کار سیکشن 230 میں واضح کر دیا گیا ہے، ای سی پی کا مراسلہ
بیلٹ پیپرز کی دوبارہ اشاعت کےلیے کاغذ کی دستیابی اور بروقت چھپائی چیلنج بن گیا
پارٹی کے دفتر پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے،صدر اے این پی بلوچستان
ترقیاتی کاموں کی ویڈیوز بھی ای سی پی کو ارسال
الیکشن کمیشن ریحان احمد کے قتل کے باعث این اے 8 باجوڑ پر انتخابات بھی ملتوی کرچکا ہے
قرآن پاک پر حلف اٹھائیں، پیسے لیں اور ووٹ نہ دیں، رہنماء جمعیت علمائے اسلام
ہم پاکستان میں آزادانہ، صاف اور شفاف جمہوری عمل دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
الیکشن کے باعث 6 تا 9 فروری اسکول، کالجز اور یونیورٹیاں بند رہیں گی، نگران وزیراعلیٰ
ووٹر کے پولنگ بوتھ میں موبائل لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی
گوادر، کیچ، باجوڑ اور کرم ایجنسی میں بھی بیلٹ پیپرز ائیر لفٹ کئے جائیں گے
تعطیل کے باعث زیادہ لوگ حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے، نوٹیفکیشن جاری
چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے فوری رپورٹ بھی طلب
دھماکا کچرے کے ڈھیر میں ہوا، تحقیقات جاری
سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے
الیکشن کمشنر رؤف حسن نے انتخابی شیڈول جاری کیا
الیکشن کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات کی گئیں، محکمہ تعلیم
اسٹیبلشمنٹ کا رول راتوں رات ختم نہیں ہوسکتا، اس کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی، چیئرمین پیپلزپارٹی
ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات شامل کر کے چھٹیوں کی مجموعی تعداد نو تک پہنچ جائےگی
مختلف اضلاع میں مانیٹرنگ ٹیمز نے ممنوعہ تشہیری ہورڈنگز اور مواد بھی ہٹائے ہیں، ترجمان
ملک بھر کے 31 اضلاع کے علاوہ تمام اضلاع میں بیلٹ پیپرز پہنچادیئے گئے
بارودی مواد تھیلی میں رکھا گیا تھا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایس ایس پی ساؤتھ
مظلوم اولسی تحریک اور جے یو آئی کے انتخابی دفاتر کے قریب 2 دھماکے ہوئے
کوئٹہ، تربت، قلات اور نوشکی میں دستی بم حملے کئے گئے، پولیس
مجموعی طور پر 16 حلقوں میں نئے بیلٹ پیپرز چھاپے جارہے ہیں
حکومت اور عدالتی فیصلوں پر تنقید لوگوں کا حق ہے، غلام مرتضیٰ سولنگی
لڑائی جھگڑے جاری رہے تو جمہوریت نہیں بچے گی، ن لیگی رہنماء کا کرسچن برادری سے خطاب
نواز شریف کو اقتدار ملا تو روزگار اور یونیورسٹیاں دینگے، صدر مسلم لیگ ن
پانچ سال تک کسی بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے، ای سی پی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ملک بھر میں 2 لاکھ 76ہزار سے زائد بولنگ بوتھ قائم ہوں گے
حکومت کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں سے اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کی اپیل
عوامی نیشنل پارٹی کی کارکنوں کو کراچی میں ایم کیو ایم کو سپورٹ کرنے کی ہدایت
اب تک ملک بھر میں 4 حلقوں میں انتخابات ملتوی ہوچکے
حالیہ الیکشن کیلئے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے13.70فیصد کاغذات مسترد ہوئے،ذرائع
این اے 127 اور پی پی 160 کے امیدواروں کو ثبوتوں کے ساتھ طلب کرلیا گیا
متعلقہ افسران اوقات کار میں وصول سامان کی محفوظ منتقلی یقینی بنائیں گے،ڈی سی لاہور
مشتعل افراد کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ
آزاد حیثیت سے کھڑے ناراض رہنماء نامزد امیدواروں کے حق میں دستبردار
ایف بی آرکی اصلاحات کا معاملہ منتخب حکومت کا اختیار ہے،الیکشن کمیشن کاخط
انتظامیہ نے حساس علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کا بھی عندیا دیدیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق ریکارڈ بھی طلب کرلیا
پی پی پی کی انتخابی مہم چلانے اور سرکای وسائل کے استعمال کے الزام پر کارروائی
سب سے بڑا حلقہ پنجاب میں جبکہ سب سے چھوٹا خیبرپختونخوا میں ہے، اعداد و شمار جاری
پنجاب بھرمیں آج الیکشن سیکورٹی ڈیوٹی کی فل ڈریس ریہرسل ہوگی
عمران خان کو وکیل نہیں کرنے دیا گیا یہ سزائیں اپیلوں میں ختم ہو جائیں گئیں،رہنما تحریک انصاف
کراچی کو تقسیم کرنے کی کسی کواجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
حلقے میں مجموعی طور پر 26 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا
بیرون ملک سے بائیکاٹ کا کہنے والوں کا عوام بائیکاٹ کردینگے، امین الحق
سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ملوث نیٹ ورک کی نشاندہی کرلی گئی
انٹرنیٹ سروس اور موبائل سروس کی بندش کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے،الیکشن کمشنربلوچستان
الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے فوری نوٹس لے کر سخت کارروائی کی جائے،خط
سوشل میڈ یا پر غلط،گمراہ کن اور بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہیں،اعلامیہ
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دولتِ مشترکہ کے مبصر گروپ کی ملاقات
کچھ لوگ تخریب کاری کا پلان بنا رہی ہیں،ہمیں وہ ظاہر ہورہے ہیں،نگران وزر اطلاعات
دیہی علاقوں میں پولنگ اسٹیشن کے 400 میٹر اور گنجان آباد شہری علاقوں میں 100 میٹر کے فاصلے پر کیمپ لگاسکیں گے،ترجمان
پولنگ کے دوران یقینی بنایا جائے کہ میڈیا انتخابی عمل میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالے، الیکشن کمیشن
گردفعہ ایک سوچوالیس لگانا تھی توالیکشن کمیشن خود درخواست دیتا،درخواست گزار
سال 2018 کے انتخابات میں 5 کروڑ 28 لاکھ 57 ہزار536 ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تھا
عام انتخابات کے حوالے سے سیکیورٹی اقدامات یقینی بنانے کا مشن
نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے
لوگ گھروں سے نکلیں اور ووٹ کا درست استعمال کریں، نوید حسن کی اپیل
دونوں جماعتوں نے خط میں دھاندلی اور بے ضابطگی سے متعلق سوال اٹھادیا
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ن لیگ حالت خراب ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی کی ڈیجیٹل میڈیا پر گفتگو
کروڑوں ووٹرز اپنے ووٹ کی معلومات حاصل کرنے سے محروم
ہم الیکشن کمیشن کو یہ تو نہیں کہہ سکتے گنتی دوبارہ کریں،جسٹس ارشد علی
ہمارے پاس جو فارم 45 ہیں ان کے مطابق ہم جیت چکے ہیں،وکیل ایازامیر
مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ 84 ہزار 343 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے
الیکشن نتائج کی تبدیلی کےلیے کبھی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئیں، ترجمان
محسن نقوی نے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم دے دیا
آزاد امیدوار 3 روز میں کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں، ای سی پی
ای سی پی کی جانب سے ممبر سندھ نثار درانی کی زیر صدارت کمیٹی قائم کی گئی ہے
آزاد امیدوار 3 دن میں سیاسی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں، الیکشن کمیشن
احمد علی دریشک نے صرف 157 ووٹ حاصل کر رکھے ہیں
انکوائری کمیٹی نے راولپنڈی ڈویژن کے تمام انتخابی افسران کو کل طلب کر لیا
بھرپور تیاری اور حکمت عملی سے صوبے کا مقدمہ لڑیں گے،سابق اسپیکر
جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
الیکشن کمیشن میں کیس کی آئندہ سماعت 23 فروری کو ہوگی
تحقیقاتی کمیٹی نے بیانات قلمبند کرنے کے بعد رپورٹ کی تیاری شروع کر دی ، کل الیکشن کمیشن کو پیش کیئے جانے کا امکان
تمام ڈی آر اوز اور آر اوز نے دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کردیا ہے
امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیتی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعجاز الحق کی کامیابی کے خلاف درخواست پر سماعت
مذموم مہم میں ملوث عناصر کی نشاندہی کےلیے نئی جے آئی ٹی بنانے کی منظوری
ہمارے مطابق ایک لاکھ دس ہزار ووٹ جعلی ڈالے گئے،وکیل سلمان اکرم راجہ
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے کا فیصلہ بھی آج ہوگا
سینیٹ کی 100 میں سے 53 نشستیں مارچ میں خالی ہوں گی
سنی اتحاد کونسل میں 86 آزاد ارکان نے شمولیت اختیار کی،ذرائع
ن لیگ کو پنجاب اسمبلی میں 36 جبکہ پیپلز پارٹی کو 3 نشستیں دیدی گئیں
اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست کا جائزہ لیا جائےگا
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر نوٹیفکیشن معطل کئے تھے
قومی اسمبلی میں ن لیگ کو 4پیپلزپارٹی 2اورایم کیوایم کوایک نشست ملی، خیبرپختونخوا میں خواتین کی5مخصوص نشستوں کےنوٹیفکیشن جاری
صدارتی الیکشن کے شیڈول کی منظوری بھی دے دی گئی
خالد مقبول صدیقی سمیت چار درخواست گذاروں کو نوٹسز جاری کئے گئے ہیں
آزاد ارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوچکے، اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، وکیل بیرسٹر علی ظفر
29 فروری تک تمام اسمبلیاں وجود میں آجائیں گی، ترجمان الیکشن کمیشن
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن درخواستوں پر سماعت کی
صادق سنجرانی نے ایم پی اے منتخب ہونے کے بعد اجلاس کی صدارت کرکے آئین کی خلاف ورزی کی، تاج حیدر
زیارت میں شدید بارش کی باوجود پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کا رش
اپوزیشن جماعتوں کے مشترکا امیدوار کو 89 کے مقابلے میں 17 ووٹ ملے
پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار شہزاد گستاسب 105259ووٹ لے کر کامیاب
صدارتی انتخات کے لئے پولنگ 9 مارچ صبح 10 سے شام 4 بجے تک ہوگی
صدارتی انتخات کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ آج ہورہی ہے
سینیٹ کی خالی نشستوں پرضمنی انتخابات 14 مارچ کو ہوں گے
سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا چیپٹرز کے صوبائی صدور کا بھی اعلان
پولنگ 9 مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی
پی بی 14 سے محمد خان لہڑی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
صادق سنجرانی کا صدراتی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کا حق حلف اٹھانے سے مشروط
پشاورہائیکورٹ سےالیکشن کمیشن کاحکم معطل کرنےکی استدعاکی جائےگی،ذرائع
2 نشستیں ن لیگ اور ایک پاکستان پیپلزپارٹی کو ملی ہے
خیبرپختونخوا اسمبلی میں بھی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل
اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے حکم امتناع میں13مارچ تک توسیع کردی
نومنتخب صدر آصف زرداری کو 716 ممبران نے ووٹ ڈالا
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ
عید کے بعد بڑے پیمانے پر ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا، ذرائع
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 24 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہونا ہے
21 اپریل کو ملک بھر میں خالی نشستوں پر انتخابات ہوں گے
ضمنی انتخاب پر پولنگ کا آغاز صبح 9 بجے ہوا جو شام 4 بجے تک جاری رہا
سینیٹ کی 48 نشستوں کےلئے پولنگ 2 اپریل کو ہوگی،اعلامیہ
کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی 19مارچ 2024تک مکمل کی جائے گی،شیڈول
کاغذات نامزدگی آج شام 6 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں،ترجمان
الیکشن کمشنر پنجاب نے صنم جاوید کے والد کی درخواست پر فیصلہ سنایا
دوسری پارٹی میں شامل ہوناحالات کا تقاضا تھا،چیئرمین پی ٹی آئی
پی ٹی آئی والے پاکستان کی سلامتی کو داؤ پر لگارہے ہیں،وفاقی وزیر
اسلام آباد کی 2 سیٹوں پر بھی امیدواروں کی عبوری فہرست جاری کردی گئی
خیبر پختونخوا سے جنرل کے 25 امیدواروں میں سے 16 کاغذات نامزدگی منظور
صنم جاوید نے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات جمع کرائے تھے
صدر اور گورنرز انتخابات کیلئے انتخابی مہم میں شامل نہیں ہوں گے
کسی ادارے کے پاس اختیار نہیں کہ وہ کسی کو صادق اور امین قرار دے،پشاور ہائیکورٹ
سنی اتحاد کونسل خواتین مخصوص نشست کے حق دار نہیں ہے، پشاور ہائیکورٹ
این اے148میں ضمنی انتخاب کا شیڈول اسی ہفتے جاری کیاجائے گا،ترجمان
اپیلیٹ ٹریبونل نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
سینیٹ الیکشن ملتوی کرانے کی درخواستوں پر حکمنامہ جاری کردیا گیا
خیبرپختونخوا کی حد تک سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ ملتوی کی جاتی ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کا پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کرانے حکم
وفد کی برازیل میں ٹربیونل سپیریئرالیکٹورل کے مختلف شعبوں کے سربراہان سے ملاقاتیں
21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ21اپریل کو ہوگی، الیکشن کمیشن
تمام شکایات کا بروقت ازالہ کر دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن حکام
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 30 اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ن لیگی خواتین کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر سماعت 2 مئی تک ملتوی
شکایات کے اندراج کیلئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا گیا، ترجمان
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے تحفظات پر تحریری جواب طلب کرلیا
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں معطل کردی گئیں
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی رجسٹریشن پر سوالات اٹھا دیئے
الیکشن کمیشن میں پارٹی اندراج کیلئے ایک بار دستاویزات جمع کرائی جاتی ہیں، جواب
کیس کی آئندہ سماعت 29 مئی کو ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمنامہ
الیکشن کمیشن نے عوام کی سہولت کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا
بیرسٹر تیمور ملک اور علی قاسم گیلانی میں کڑا مقابلہ متوقع
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا
جسٹس طارق محمود جہانگیری کا 15 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کل درخواست پر سماعت کریں گے
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی
الیکشن کمیشن کے پاس ٹریبونل تبدیلی یا نظرثانی کا اختیار نہیں، وکیل درخواستگزار
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
الیکشن کمیشن غلط کررہا ہے،سوچ لیں کیا کرنا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق
الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی
الیکشن ٹربیونلز سے متعلق آرڈیننس انتخابات میں مداخلت کے زمرے میں آتا ہے،چیف جسٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی کردی
جو مقدمہ ہمارے سامنے نہیں اس پر بحث کیوں کی جارہی ہے، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الگ الگ اجلاس میں بریفنگ
طارق فضل چوہدری کے وکیل سردار تیمور نے وکالت نامہ واپس لے لیا
مناسب ہوگا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے درمیان با معنی مشاورت ہو، حکمنامہ
سپریم کورٹ کے 13 رکنی فل کورٹ بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کی
فل کورٹ ججز آرڈر کے حوالے ججز کا اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہو گا ،ذرائع
انتخابات کے لیے الیکشن ایکٹ میں ترمیم بھی ضروری ہے، الیکشن کمیشن
جماعت اسلامی،اے این پی،سنی اتحاد کونسل اورپی پی امیدوار مدمقابل
سپریم کورٹ نے کیس کا فیصلہ 2 روز قبل 9 جولائی کو محفوظ کیا تھا
کمیشن بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پرفرد جرم پہلے ہی عائد کرچکا ہے
ہماری قانونی ٹیم سپریم کورٹ فیصلےکاجائزہ لےرہی ہے،راناثنااللہ
تحریک انصاف کو 22 مخصوص نشستیں ملنے سے تعداد 114 ہو جائے گی
پارلیمنٹ میں مشترکہ حکمت عملی اختیار کریں گے، سربراہ سنی اتحاد کونسل
پی ٹی آئی کو وہ ریلیف دیا گیا جس کا اس نے استدعا بھی نہیں کیا
حکومت کا 10 محرم کے بعد سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور،ذرائع
کیا حکومت عدلیہ سے محاذ آرائی کا پیغام دے رہی ہے؟ سابق اسپیکرقومی اسمبلی
مسلم لیگ ن کی 12 جولائی کے فیصلے پر حکم امتناع دینے کی بھی استدعا
اجلاس میں فیصلے پر عملدرآمد کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا جائے گا،ذرائع
ایڈہاک ججز کی تعیناتی مخصوص نشستوں کے فیصلے پر اثرانداز ہونے کی کوشش قرار
مستعفی نہ ہونےکی صورت میں21 جولائی کو ریفرنس دائر کیا جائے گا،تحریک انصاف
چیف الیکشن کمشنر اور ارکان آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہے، شکایت
تحریک انصاف کے بیرسٹر علی ظفر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے۔
نظر ثانی کا فیصلہ ہونے تک 12 جولائی کے آرڈر کا آپریشن معطل کیا جائے،استدعا
جاننا چاہتے ہیں وہ کون سی اتھارٹی ہے جس نے پارٹی الیکشن کروائے، ممبر الیکشن کمیشن
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرکے معاونت کیلئے طلب کرلیا
عمر ایوب نے خود الیکشن میں بوگس ووٹ کاسٹ کئے ،وکیل بابر نواز
جیل کی تمام کارروائی اور اڈیالہ جیل میں عائد فرد جرم بھی غیر مؤثر ہوگئی
سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا، ذرائع الیکشن کمیشن
فہرست میں قومی اسمبلی، سندھ ، پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن تحریک انصاف اوربانی کے خلاف پارٹی بن چکا، بیرسٹرعلی ظفر
کوشش ہوگی ایک دو دن میں فیصلہ سنا دیا جائے،چیف جسٹس عامر فاروق
عدالت نے الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز کی درخواست پر کارروائی سے روک دیا
ریفرنس اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر کی جانب سے دائر کیا گیا
صرف کاغذات نامزدگی میں تحریک انصاف لکھنا پارٹی امیدوار نہیں ہوسکتا،ذرائع الیکشن کمیشن
تحریک انصاف نے درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا
پی پی 133 ننکانہ صاحب سے رانا محمد ارشد کو بھی بحال کر دیا گیا
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو سکتا، غیر آئینی قراردیاجائے، درخواست
پی پی 133 سےممبرپنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد کی رکنیت بھی بحال کردی گئی،نوٹیفکیشن
اسلام آباد کی ہریونین کونسل میں چیئرمین،وائس چیئرمین سمیت 13 نشستوں پرانتخاب ہوگا
الیکشن کمیشن کی جانب سے معاملے پر مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 9 اکتوبر تک کی جائے گی ۔
شوکاز ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جاری ہوا
پی ٹی آئی نے 24-2023ء کے مالی گوشوارے جمع نہیں کرائے تھے
الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کے ریفرنس پر فیصلہ سنا دیا