الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کےعام انتخابات میں انتخابی نشانات والی فہرست اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دی۔
ذرائع کے مطابق 13جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کے حوالے سے کام جاری کر دیا ہے۔
13 جنوری سے پہلے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات والی ویب سائٹ پراپ ڈیٹ کردیا جائے 13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے جائیں گے۔