صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبرمیں باردو سے بھر ا رکشہ پکڑ کردہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس کے مطابق تھانہ باڑہ کے نالہ چیک ہوسٹ پر پولیس نے ایک لوڈر رکشہ کو روکا۔ جس سے بھاری مقدار میں بارودی برآمد کرلیا۔ اور لودکش حملہ آور رکشہ ڈراوئیور کو گرفتار کرلیا ۔
ڈی پی او کے مطابق بارودی مواد کو گھاس کے نیچے چھپائے رکھا تھا۔جسے خودکش حملہ کے لئے استعمال کرنا تھا۔ خودکش حملہ آور کا تعلق تحصیل باڑہ سے ہے۔
پولیس نے خودکش حملہ آور، لوڈر رکشہ اور بارودی مواد کو فرنٹئیر کور حکام کے حوالے کردیا