پاکستان تحریک انصاف کیلئے بلے کا انتخابی نشان بحال کرنے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے چیلنج کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کیلئے بلے کا انتخابی نشان بحال کرنے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دیارجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرکے دوبارہ جمع کروائی گئی اپیل کی اگلے روز سماعت مقرر بھی کردی گئی ہے ۔
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کیاایک ہی دن میں اپیل تیاراور دائر کی گئی رجسٹرار آفس ی جانب سے اعتراض لگاتوالیکشن کمیشن کی اپیل واپس ہوئی اور الیکشن کمیشن کی جانب سے رجسٹرار کی طرف سے لگایاگیا کہ اعتراض دور کیا گیاپھر اپیل دوبارہ جمع کروائی گئی۔