نگراں وزیر اطلاعات سندھ احمد شاہ کا کہنا ہے کہ موبائل سروس معطل کرنےکےحوالےسےکوئی معاملہ زیربحث نہیں آیا۔
نگران وزیر اطلاعات سندھ احمد شاہ نے انٹرنیٹ کے ھوالے سے زیر گردش افواہوں پر خاموشی توڑدی کہا کہ ایپکس کمیٹی میں کچھ اطلاعات آئی ہیں کہ کچھ لوگ تخریب کاری کا پلان بنارہے ہیں ایم کیوایم لندن کی سرگرمیوں پرنظررکھےہوئےہیں۔
نگران وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ ایپکس کمیٹی میں موبائل سروس معطل کرنےکےحوالےسےکوئی معاملہ زیربحث نہیں آیاکچھ لوگ تخریب کاری کا پلان بنا رہی ہیں،ہمیں وہ ظاہر ہورہے ہیں۔