خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔
اس دوران علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا، اور لوگ قلمہ طیبہ کو ورد کر تے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکامرکزپاک افغانستان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا، جبکہ زلزلے کی گہرائی 83 کلومیٹرزیرزمین ریکارڈ کی گئی۔