معصوم 2 بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس
چیٹ جی پی ٹی نے بھارتی فلم ڈائریکٹر شیکھر کپور کو معصوم 2 کا سکرپٹ بنا کر دے دیا
چیٹ جی پی ٹی نے بھارتی فلم ڈائریکٹر شیکھر کپور کو معصوم 2 کا سکرپٹ بنا کر دے دیا
الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے فوری بعد دعوت دی جائے گی، ذرائع ای سی پی
فیس بک پرائیویسی کیس میں صارفین کی رازداری کی خلاف ورزی پر ناروے کی عدالت نے فیس بک کے مالک پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔
درخواستگزارکی پنجاب میں مسیحی برادری کی حفاظت سےمتعلق بھی رپورٹ مانگنےکی استدعا
عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
مقتول جوڑے کے ساتھ دو سالہ بچہ بھی تھا جو معجزانہ طور پر محفوظ رہا، پولیس
ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں 90 سرکاری افسران اور 29 سیاستدان ملوث ہیں،رپورٹ
اس ریاضیاتی نظام نے اسکور کے حساب میں انقلاب برپا کر دیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت انٹربینک سے بھی نیچے آگئی
ڈالر کی اونچی اڑان، مہنگا فیول، ٹیکسوں کی بلند شرح بڑی وجوہات قرار
دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا، پولیس
ہم سب مل کر صوبے کے امن اور ترقی کے لیے کام کریں گے;وزیراعلی
اعلیٰ سطحی دورے کے دوران پیوٹن نے گرم جوشی سے کم جونگ استقبال کیا
شوہر سے ناراض بیوی کو بہن کے گھر رہنا مہنگا پڑ گیا۔
یورپی یونین کے اقدامات پر گہری نظر ہے، رجب طیب اردوان
بھارت کیخلاف ٹائٹل میچ اتوار کو کھیلا جائے گا
مڈل کلاس طبقہ 42 فیصد سے کم ہو کر 33 فیصد رہ گیا
ماہرین توقع کے مطابق ڈیوائسز کی کارکردگی میں ناکامی کی وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں،سربراہ
امریکی گلوکار اور نِک جونس کے بڑے بھائی اور بھابھی جوئے جونس کی گیم آف تھرونز کی اداکارہ صوفی ٹرنر سےطلاق کی خبریں سچ ثابت ہوگئیں۔
ٹیکسٹ ایڈیٹر کئی دہائیوں تک ونڈوز کا حصہ رہا ہے
سکیورٹی کے لیے 7 ہزار سے زائد اہلکار تعینات
فارما کمپنیز نے زائد لاگت والے ڈراپس کی تیاری روک دی
پاکستان میں مراکش کے اعزازی قونصل جنرل مرزا اشتیاق بیگ کی سماء ویب سے خصوصی گفتگو
واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، پولیس
تاجروں، صنعتکاروں اور عوام کا شدید ردعمل
فیکٹری جلانے کا سنگین فیصلہ ایم کیو ایم کی اعلیٰ ترین قیادت کی منظوری کے بغیر نہیں کیا جاسکتا،سندھ ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 13 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 12 کراچی میں رپورٹ ہوئے
چار مسلح ملزمان 25 سے زائد افراد سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار
ملزمان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی بھی برآمد کی گئی
محمد فیاض نامی مسافر اپنی فیملی کے ہمراہ کراچی سے اسلام آباد جارہا تھا
بنا قطار شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگرسہولیات پاک پوسٹ آفس میں بھی دستیاب ہونگی
کارروائی کےدوران10سےزائدغیرقانونی ادویات کےکاٹن بھی ضبط کرلئےگئے
اہلکاروں نے گاڑی روکنے کے بجائے سیدھے فائر کئے، ایس ایس پی ویسٹ
دونوں افراد نے حکومت پاکستان سے پاکستانی شہریت دینے کی اپیل کی ہے
سندھ میں گزشتہ دو سال میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، حکام کی بریفنگ
سانگھڑ کے رہائشی کا شہید بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں کامیاب آپریشن
نسائنمنٹس کے ساتھ کوئی رسید اورپیکنگ لسٹ موجود نہیں تھی
ضلع ملیر، ضلع شرقی اور ضلع وسطی میں ایک ، ایک نشست کا اضافہ ہوا
پشاوراورکراچی میں 5 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا
بلاول بھٹو کا صوبائی حکومت سے شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ
ایف آئی اے نےملزمان سے آٹھ ہزار امریکی ڈالر اورکاربرآمد کرلی
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی تھی
سماء نے انکوائری رپورٹ کی کاپی حاصل کرلی
سماء نے انکوائری رپورٹ کی کاپی حاصل کرلی
ایف آئی اے کو مسافروں کی امیگریشن میں پریشانی کا سامنا ہے
کراچی کا موسم آج شدید گرم اور خشک رہے گا، محکم ہموسمیات
کبل پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے لاشیں کبل اسپتال منتقل کردی ہیں
ملزمان نے سرجانی سیکٹر 7 اے میں شہری کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گولی بھی ماری
غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کی فہرستیں مرتب کرلی گئیں
طبی ماہرین نے جدید مشین سے سرجری کو مہنگا ترین قرار دیدیا
شہر قائد میں دودھ کی نئی سرکاری قیمت دوسو روپےفی لٹرہوگی،نوٹیفکیشن
ملزمان طالبہ کو چیز دلانے کے بہانے ساتھ لے گئے تھے، پولیس
کراچی ایم ڈی کیٹ پیپر لیک ہونے کی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے
منشیات کی بین الاقوامی مالیت پانچ کروڑساٹھ لاکھ روپے ہے
منشیات کی بین الاقوامی مالیت پانچ کروڑساٹھ لاکھ روپے ہے
منشیات کی بین الاقوامی مالیت پانچ کروڑساٹھ لاکھ روپے ہے
سندھ ہائی کورٹ نے یونیورسٹی انتظامیہ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا
ڈرائیور کی مدعیت میں دو نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
اضافہ گذشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
انٹرنیٹ بند ہونے سےآئی آر آئی ایس سسٹم بھی کام نہیں کررہا ہے
پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی
مقدمات درج کرکے 64 ملزمان کوگرفتارکرلیا
نیب کا انٹیلی جنس ونگ ملک بھر میں کارروائیاں کرے گا
ایف آئی اے کی ٹیمیں تمام زون میں متحرک ہیں ۔ اور ایک ماہ سے مسلسل کارروائیاں کر رہی ہے
نئی حلقہ بندیاں، کراچی اور دیہی سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں کہاں اضافہ اور کہاں کمی ہوئی
منشیات فروش ، دھوکہ دہی اور ہنڈی حوالہ میں ملوث افراد کو گرفتار
شہر کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
پیپلز پارٹی تیس نومبرکومینارپاکستان گراؤنڈ میں ن لیگ سے بڑاجلسہ کرے گی،چودھری منظور
نیپرا نے 4.45 روپے اضافے کی منظوری دیدی، مزید 3.02 روپے بڑھانے کی درخواست
کراچی، کوئٹہ اور پشاورسے 4 خصوصی ٹرینیں ہفتہ کو لاہور پہنچیں گی
گزشتہ سال 108 افراد ڈکیتوں کا نشانہ بنے تھے،رپورٹ
تریسٹھ ہزار سے زائد شہری موبائل فونز، نقدی اور دیگر قیمتی سامان سے محروم
کراچی کے علاقے گڈاپ میں دو سالہ بچہ پولیو کے باعث معذور ہوگیا، محکمہ صحت سندھ
ڈانس پارٹیوں میں اوور ڈوز ممنوعہ ادویات دی جاتی ہیں جس کے بعد لاش کو ٹھکانے لگایا جاتا ہے
چوری شدہ ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ڈھائی سو موبائل فون برآمد ہوئے ہیں
گرفتاری کے نتیجے میں 32ہزار 7 سوامریکی ڈالربرآمد ہوئے ہیں
سندھ بھر میں 10 لاکھ سے زائد افغان تارکین وطن موجود ہیں، غیر سرکاری سروے
ملزمان سے کروڑوں مالیت کی ملکی وغیر ملکی کرنسی بھی برآمد کی گئی
میجر جنرل اظہر وقاص کا نوری آباد ایگزیکٹو کلب آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ ، ممبران سے ملاقات
رواں برس پاکستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی
میسرز بحریہ ٹاؤن کو متعدد شو کاز نوٹیسسز بھی جاری کئے گئے
ملزم نے قاسم کیپری اور اسحاق بوبی کے ذریعے امجد صابری کو قتل کرایا، ترجمان
سامان کی مالیت 96لاکھ روپے بتائی جاتی ہے
انڈوں سے نکلنے والا سبز کچھوؤں کا یہ رواں سال پانچواں گروپ ہے
ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
شہر میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
کراچی کا ایک اور نوجوان غیرمعیاری پانی کی بھینٹ چڑھ گیا
سندھ میں گذشتہ سال گندم کی قیمت 2200 روپے فی من تھی
اکثر افراد کی ایک یا ایک سے زائد ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں، طبی کانفرنس میں اظہار خیال
مضافتی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری، سرجانی ٹاؤن اور نارتھ کراچی میں بوندا باندی
بفرزون کا رہائشی 45 سالہ شخص دماغ خور جرثومے کا شکار ہوگیا
چاروں ملزمان صرف ڈیڑھ منٹ میں پانچ دکانوں سے نقدی اور موبائل فونز لوٹتے ہیں
تیس سالہ میرویز کو کوئٹہ سے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا
گولڈا سوا مچھلیاں 70 کروڑ روپے میں فروخت ہوئیں
حیدرآباد کے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور شاہ زیب کو کراچی میں قتل کردیا گیا ، 36 سالہ جوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد حیدرآباد میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
پاکستان مسلم لیگ ن کا اعلیٰ سطحی وفد آج کراچی پہنچے گا
جہاں زیادہ تجاوزات ہوتی ہیں وہاں پولیس چوکی بھی قائم کی جائے،عدالت
مطالبات نہ ماننے پر وزیراعلیٰ سندھ ہاؤس کے باہر بھینس باندھ کر احتجاج کرنے کا اعلان
گھر سے ہاتھ پاؤں بندھی گلا کٹی لاش ملی ہے،پولیس
15 ملزمان کیخلاف واٹر بورڈ کارپوریشن کی مدعیت میں قانونی کارروائی کی گئی
صوبائی محکموں کے ملازمین کا مکمل ڈیٹا تاحال نہیں دیا گیا
ایس بی سی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے سرکلر جاری کردیا
ٹیسٹ میں 15 ہزار طالبہ طالبات شریک ہونگے،
ڈاکٹرز نے رپورٹ میں امن کمار کی موت کو طبعی قرار دیدیا
گرفتار دہشتگرد پاکستان بازار میں مولانا رحیم اللہ کے قتل میں ملوث ہیں،ترجمان سی ٹی ڈی
عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں ایک دن کی توسیع کردی ہے
ملزمان ٹارگٹ کلنگ میں ملوث اور اہم شخصیات کی ریکی کرچکے تھے، سی ٹی ڈی
وہ گھر سے کھیلنے نکلا تھا ،جب واپس نہیں آیا تو تلاش بھی شروع کی لیکن نہیں ملا: بھائی کا بیان
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ پر قابو پالیا گیا
ماحول دوست اور کلائمیٹ فرینڈلی شہر ہونا چاہئے، ماہرین کی رائے
دوران کارروائی گرفتار دہشتگرد کا ساتھی فرار ہوگیا,سی ٹی ڈی حکام
فائربریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف
کمپنیز کے شیئرز میں تجارت اور قیمت کے حوالے سے غیر معمولی سرگرمیاں نوٹ کی گئیں
شادی شدہ اروما شوہر اور ساس کے ہمراہ رہتی تھی ،اروما کے والد نے واقعہ کو قتل قرار دے دیا ہے
شہری نے مکان تعمیر کروانے کے لئے کھدائی کروائی تھی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد ہوئی تھی
شہر کی فضا میں آلودگی کی اوسط شرح 210 ریکارڈ
کراچی وائٹس نے پہلےکھیلتے ہوئے155 رنز بنائے
پولیس نے ریلوے سٹیشن پر بے ہوش پڑی خاتون کو اہل خانہ سے ملوا دیا، پاس سے ملنے والی پندرہ لاکھ نقدی عدالت کے ذریعے حوالے کی جائے گی
اقبال دارا نے بتایا کہ نوے مرکزی سگنلز میں سے ساٹھ سے زائد خراب ہیں
کراچی کو عروس البلاد کہا جاتا ہے
فتوے کے مطابق ٹک ٹاک ایپ میں ناجائز تفریح ہے،خواتین بیہودہ ویڈیو بناتی ہیں
واقعہ حب میں پیش آیا، زائرین شاہ نورانی سے واپس کراچی آرہے تھے
تقریب کےمہمان خصوصی میجرجنرل افتخارحسن چوہدری تھے
گھگھر پھاٹک سے 62 سالہ شخص کو کونگی کے اسپتال لایا گیا
کراچی پولیس چیف نے قانون ہاتھ میں لینے والوں کو خبردار کردیا
ٹاسک فورس افغان نیشنلز کو جاری کئیے گئے بارہ ہزار پاسپورٹ کی تحقیقات کر رہی ہے
شہر قائد میں 30 لاکھ کتے ہیں، 2023ء میں کتا مار مہم بھی نہیں چلائی گئی
کیماڑی پولیس نے لائسنس یافتہ اسلحہ بطور ضمانت جمع کرنا شروع کردیا
فائربریگیڈ کی 7 گاڑیوں نے دوگھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پالیا
سابق رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون پاکستان انجینئرنگ کونسل کے موجودہ چیئرمین بھی ہیں
کراچی کی زاہد نہاری کا ذائقے میں کوئی ثانی نہیں
حد نگاہ 3 کلو میٹر ہے، محکمہ موسمیات
پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی نے بورڈ آف گورنرزکی تشکیل کے لیے آج اجلاس بلایا تھا
شہر کا دن بھر درجہ حرارت 27 سے 29 ڈگری رہنے کا امکان
کے الیکٹرک کا لائسنس 18 جنوری 2044ء تک قابل عمل رہے گا، نیپرا
مجھے اطلاع ملی کہ عمیر جیسوال کو کسی مقام پر بلایا گیا اور پھر سمجھایا گیا کہ آپ باعزت طریقے سے اس معاملے کو ختم کر دیں تو پھر عمیر نے طلاق پر دستخط کر دیئے: نعیم حنیف
2 پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد
بارش کا سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات
17 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو مجرمان کو تاحیات قید کی سزا سنا دی گئی
سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں7.1 ملی میٹر ریکارڈ ، محکمہ موسمیات
ڈیسک خواتین ،بزرگوں،اقلیتوں کی شکایات کیلئے قائم کیا گیا ہے، ترجمان
لیاری، کھارادر، آئی آئی چند ریگرروڈ اور اطراف میں ہلکی بارش
بارشوں کا سلسلہ 4 فروری تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش
الیکشن کمیشن تمام فریقین کی شکایت سن کرقانون کےمطابق فیصلہ کرے: سندھ ہائیکورٹ
ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان
غیرقانونی تعمیرات اور این او سی جاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی ضروری قرار
پیپلز پارٹی کو خواتین کی 20 اور اقلیتیوں کی 6 نشستیں الاٹ کر دی گئیں
، سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ نےاپنا استعفیٰ واپس لےلیا ہے
بیشترعلاقےڈوبنےکاخطرہ ،شہری حکومت کا تمام تیاریاں مکمل ہونےکادعویٰ
ملک کے چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع،محکمہ موسمیات
فلحال شہر میں ہلکی یا تیز بارش کا امکان نہیں ، محکمہ موسمیات
ٹیچر نے طالبہ پر تیزاب پھینکا جس سے لڑکی اور اس کے2کزن زخمی ہوئے،پولیس
ہماری سوچ یہ ہوتی ہے کہ ہم گالیاں کھالیں گے لیکن لوگوں کو مرنے سے بچالیں گے: خادم حسین رند
حجاموڑو کریک کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں 50 ماہی گیر سوار تھے
بی بی اے کا طالب علم اور رائٹر لاریب ڈکیتی مزاحمت پر قتل
پاکستان کو جوڑنے کیلئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے: سابق صدر
لاہور میں درجہ حرارت 13، اسلام آباد میں 9 ریکارڈ کیا گیا
ملزمان نے منصوبہ بندی کے تحت ملک جہانزیب کا قتل کیا، پولیس
سروس لائن سے براہ راست گیس چوری کرکے2500 گھروں کو گیس دی جارہی تھی
لڑکی نے غیر ملکی شہریت سے آگاہ نہیں کیا، ڈرائیور کی تلاش جاری ہے : ایس ایچ او
یہاں کے جدید طرز کے انفراسٹرکچر نے حیران کن حد تک لوگوں کو متاثر کیا
ملک بھر سے مریض علاج کیلئے سول اسپتال کراچی آتے ہیں، وقار مہدی
40 سالہ ہمایوں 2 بچوں کا باپ،ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا، پولیس
عازمین کو جدہ اور مدینہ ایئرپورٹ پر امیگریشن کی ضرورت نہیں ہوگی
تین روزہ مہم میں 80 لاکھ بچوں کوقطرے پلائےجائیں گے
ملزموں کےقبضےسے 2کلوگرام آئس بھی برآمد
طلبہ کے موبائل فون کے استعمال وغیرہ پر پابندی عائد ہوگی
ملزمان بیرون ملک کے ذریعے ملنے والے ٹارگٹ کی ریکی کرتے تھے، ایس ایس پی کورنگی
ایکسائز پولیس کی جانب سے ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں
ملزم کےقبضہ سےامریکی ساختہ دستی بم برآمد
امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ ہیٹ ویو کے پیش نظر کیا گیا، ترجمان وزیر اعلیٰ
تاج محمد نیازی صدارتی ایوارڈیافتہ قوال معین نیازی کےصاحبزادےتھے
درجہ حرارت چالیس ڈگری سے بھی تجاوز کرسکتا ہے،محکمہ موسمیات
عید کاچاند نظرآنے کے بعد عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان کیا جائےگا
دنیا کے سب سے بڑے کینٹیر شپ کی آمد کی تقریب تیس مئی کو ہوگی
عدالت کا ملزم کو مقتولین کے ورثا کو 3 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
انٹربورڈ کی جانب سے پرچے پر واٹر مارک بھی لگایا گیا تھا
مسافروں کی سہولت کےلیئے عیدکےموقع پرچوتھی اسپیشل ٹرین چلائے گی
رینجرز کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کیمپس پرٹھنڈے پانی اور شربت کے اسٹالز لگا دیئے گئے
درخواست میں کےالیکڑک نیپرا،پاورڈویژن سمیت دیگرکوفریق بنایاگیا
پابندی کا اطلاق یکم محرم سے10محرم تک رہےگا
پولیس کےمطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ملزمان کا صحت جرم سے انکار
دنیا بھرسے 39,000 سے زیادہ کمیونٹی ممبران کے پاکستان آنے کی توقع
ڈی ایس پی علی رضا گزشتہ کئی سالوں سے سی ٹی ڈی میں تعینات تھے
سیکورٹی وجوہات کی بناء پر آئندہ احکامات تک ویزا سروس معطل رہے گی، اعلامیہ
ڈویژنل سطح پر ایس ایم ٹی اے کے دفاتر کے قیام کی بھی منظوری
ذوالفقاراحمدکےاہل خانہ سےبات ہوگئی ہے ، وکیل میاں علی اشفاق
کمشنر کراچی کی تمام ڈپٹی کمشنرز کو اپنے اضلاع میں کارروائی کی ہدایت
آئی پی پیز اور کے الیکٹرک کی لوٹ مار سے بچایا جائے، پریس کانفرنس
بارش برسانے والا سٹم سینٹرل سندھ اور بلوچستان کی طرف بڑھ گیا
سیوریج بلوں میں 14 فیصد اور پانی کے نرخوں میں 9 فیصد اضافہ کیا گیا
خاتون نتاشا نے اسی روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو ٹکر ماری، ویڈیو
کراچی میں ڈیڑھ سوسےدوسوملی میٹربارش کا امکان ہے، ترجمان محکمہ موسمیات
پی ڈی ایم اے کی نئی ایڈوائزری کے بعد چھٹی کا نوٹیفکیشن واپس لیا، کمشنر
انجینئرزکی جانب سے طیارے کے انجن کو پہنچنے والے نقصان کا معائنہ کیا جا رہا ہے
سندھ میں 78 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، صوبائی وزیر تعلیم
آئی جی سندھ کی درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی