فیڈرل بورڈ آف ریونیو کراچی کے ہیڈ آف کی بجلی بحال نہ ہونےپرحکام کا کہنا ہے کہ متعددباررابطےکےباوجودکےالیکٹرک کےترجمان نےموقف نہیں دیا۔
رپورٹس کے مطابق ایف بی آرانکم ٹیکس بلڈنگ دودن سےبجلی سےمحروم ہےکراچی میں ٹیکس ہاؤس میں دودن سے کام معطل ہےبجلی بندہونےکی وجہ سےآرٹی او،ایم ٹی اواورسی ٹی اومیں انٹرنیٹ مکمل بند ہوا پڑا ہے۔ انٹرنیٹ بند ہونے سےآئی آر آئی ایس سسٹم بھی کام نہیں کررہا ہے۔
ایف بی آرایڈمن ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک ٹیم نےگزشتہ روزکیبل فالٹ کی نشاندہی کی تھی وہ غلط تھی آج کےالیکٹرک ٹیم کودوبارہ بلایاتودرست فالٹ کی نشاندہی ہوئی ہے۔
صبح سےجنریٹرخراب ہونےسے انکم ٹیکس بلڈنگ میں بجلی مکمل بندہوگئی گزشتہ دو روزسےکوئی آرڈر بھی جاری نہیں کیاگیا