محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا رہا ہے،جبکہ ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ دن بھر جنوب مغربی سمت سے ہوائیں چلیں گی، رفتار 25 کلومیٹر تک جاسکتی ہے،بیشتر اوقات مطلع صاف رہے گا، بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔