کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے ایکس فارم نرخ ایک سواسی روپے فی لیٹر میں دودھ فروخت کرنے سے انکار کردیا ۔
ڈیری فارمرزایسوسی ایشن نے کمشنر کراچی دودھ کی قیمت مارکیٹ کونظراندازکرکےفکس کردیتےہیں ،دودھ کی قیمت کا صحیح تعین کیا جائے۔
ایسوسی ایشن کی جانب سے کاسٹ آف پروڈکشن ریٹ 229روپے فی لٹر کرنےکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات نہ مانے گئے تو وزیراعلیٰ سندھ ہاؤس کے باہر بھینس باندھ کر احتجاج کرینگے ۔