ندھ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ سیشن جج کےاستعفیٰ کا معاملہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کےسامنے رکھا گیا تھاسیشن جج لاڑکانہ کا موقف سنا گیا ہے، سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ نےاپنا استعفیٰ واپس لےلیا ہےسیشن جج نےغلط فہمی کی وجہ سےاستعفیٰ دیاتھا اس حوالے سے تمام غلط فہمیاں دور کردی گئی ہے۔
سیشن جج لاڑکانہ کےاستعفیٰ سےمتعلق سندھ ہائیکورٹ نےاعلامیہ جاری کردیا
، سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ نےاپنا استعفیٰ واپس لےلیا ہے
سماء نیوز لائیو دیکھیں:
Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.