کراچی کے علاقے پاور ہاؤس چورنگی پر پھلوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
دھوئیں کے باعث قریبی رہائشی عمارتوں میں شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.