کراچی کی مقامی عدالت نے صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت مستردکردی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی یسری اشفاق نے پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت مسترد کر دی
گذشتہ روزعدالت نےصحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا،فرحان ملک کے وکیل معیزجعفری کاکہناہےکہ وہ اس فیصلےکےخلاف اپیل دائر کریں گے۔