محکمہ موسمیات نے اٹھائیس مئی کےبعد سےشہرقائد میں شدید گرمی کی پیشگوئی کردی۔
چیف میٹرلوجسٹ سردارسرفرازکاکہنا ہےکہ شہرمیں 29 سے 31 مئی کےدوران ہیٹ ویو کا امکان ہے،درجہ حرارت چالیس ڈگری سے بھی تجاوز کرسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق شہر میں آج بھی موسم گرم رہےگا،29 اور 30 کو بلخصوص گرمی کی شدت زیادہ ہوگی،10 سے 15 جون کے بعد موسم میں بہتری آئے گی۔