انٹربینک میں ڈالر پھر سے مہنگا، اوپن مارکیٹ میں قیمت گر گئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قمیت میں 8 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قمیت میں 8 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی
ان لینڈ ریونیو سروس کے چوہتر افسران تبدیل کردیئے گئے
دس ستمبر کو میچ مکمل نہیں ہوتا تو یہ میچ 11 ستمبر کو جاری رہے گا
.سپورٹس سائیکالوجی کو سمجھے بغیر دنیا کا کوئی بھی کھیل سمجھناممکن ہی نہیں
فی یونٹ قیمت 1.46 روپے مہنگی کردی گئی
استغاثہ نے اوزر کو 40,562 سال قید کی سزا سنانے کی اپیل کی تھی، رپورٹس
ننھا سا بچہ یہ کام اپنی ننھی منی بہن کو دھوپ کی شدید تپش سے بچانے کیلئے کر رہا تھا۔
اگر ہمارے اتحادی الیکشن سے بھاگ رہے ہیں تو انہیں بھاگنے دیں، حیدر آباد میں تقریب سے خطاب
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے عدالتی حکم کے بعد 5 بچوں کو اپنی تحویل میں لیا ہے
وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی
مقامی شہریوں ، مزدوروں، 14 سالہ تک کے بچوں اور کھلاڑیوں کو اس سے استثنیٰ حاصل ہوگا
پنجاب کےاسپتالوں میں اس وقت ڈینگی بخارکے 82 مریض زیرعلاج ہیں
دیگر جیلوں میں بھی اسٹور کھلیں گے، نگران حکومت اور یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
حادثہ تیزرفتاری ،اوورلوڈنگ اورڈرائیورکی غفلت کے باعث پیش آیا
لاہور کے اسپتالوں میں ڈینگی بخار کے 32 مریض داخل
شوگر ملز حکومت کو 140 روپے فی کلو کے حساب سے چینی فروخت کریں گے
چار روز سے جاری گرینڈ آپریشن کے دوران ایک ہزار 61 کنکشنز کو پکڑا جا چکا ہے، ترجمان
ملز مالکان اور حکومت کے درمیان معاہدے کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے
چیک اینڈ بیلنس کو برقرار رکھتے ہوئے تھیٹرز کھولنے کی اجازت ہے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
طلبہ، خصوصی افراد اور بزرگ شہری فائدہ اٹھاسکیں گے، حکام
ڈینگی کا سبب بننے والے افراد کے خلاف فوری کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، ذرائع
پنجاب میں رواں برس مریضوں کی تعداد 2465 ہوگئی، محکمہ صحت
دو ہزار 468 دیہی یوسیز کے عوام 33 کروڑ سے ٹیکس ادا کرینگے
حکومت پنجاب 140 روپے کلو چینی فراہم کرے گی
حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
ناقص دودھ کا استعمال پیٹ معدہ اور آنتوں کی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے
لاہور کے اسپتالوں میں ڈینگی بخار کے 52 مریض داخل ہوئے
پنجاب کے 36 اضلاع میں 2925 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
پنجاب میں رواں برس آشوب چشم کے3 لاکھ 22 ہزار کیسز رپورٹ
منصوبہ ایک سال میں پایۂ تکمیل کو پہنچے گا، کمشنر راولپنڈی ڈویژن
پنجاب میں رواں برس ڈینگی بخارمریضوں کی تعداد تین ہزارایک سو ترانوے ہوگئی
تمام پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیزکو فوری اطلاق کا حکم دیدیا گیا
تین اسمگرز گرفتار کرلئے اور تین اندھیرے کافائدہ اٹھاتے ہوے فرار
ڈی ایچ کیو اسپتال میں آشوب چشم کے 100سے زائد مریض روزانہ رپورٹ
24گھنٹے کے دوران لاہور سے 42 مریض سامنے آئے
انجکشن لیبل تبدیل اور ری پیکنگ کرکے مارکیٹ میں فروخت ہوتا رہا، ڈریپ
آئندہ عام انتخابات انہی ووٹرز لسٹوں کے تحت ہوں گے، الیکشن کمیشن
ہیلتھ کئیرکمیشن کوبھی جواب دینا پڑے گا،محسن نقوی کی میو اسپتال کے دورہ پر گفتگو
درخواست میں نگران پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجاوید اکرم تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید دو سو تینتیس گیس کنکشن منقطع کئے گئے
لاہورمیں اویسٹن انجکشن کی سپلائی "بائیک رائیڈر ایپ" کے ذریعے ہونے کا انکشاف
پنجاب میں پنک آئی انفیکشن کنٹرول سے باہر ہونے لگا ہے
کسان تیلدار اجناس کے پیداواری مقابلے میں لاکھوں روپے جیت سکیں گے
ایم ڈی کیٹ میں میڈیکل کالجز کیلئے 55 اور ڈینٹل کالجز کیلئے 50 نمبرز لینا لازمی قرار
پنجاب میں رواں برس تعداد 4184 ہوگئی،محکمہ صحت پنجاب
ریلیوں، جلوسوں اور محافل کی سکیورٹی بڑھادی گئی
انکھوں کی حفاظت کے لئیے کالے اور سبز رنگ کے چشمے دو گناہ مہنگے
نواز شریف کی واپسی کا اعلان ہونے کے بعد عوام کا جوش وخروش مثالی ہے، ن لیگی رہنما
رافعہ حیدر نے 28 ستمبر کو ترجمان حافظ قیصر عباس کو اسسٹنٹ کمشنر کا چارج دے کررولز کی خلاف ورزی کی
فیصلے سے قومی خزانے کو 20 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہونے کا امکان
تمام ڈرگ انسپکٹرز کو نظم وضبط اور احتساب ایکٹ کے تحت معطل کیا گیا ہے،محکمہ صحت پنجاب
ملزم خالد محمود پر فرائض میں غفلت کا بھی الزام ہے
چوبیس گھنٹوں کے دوران سرکاری اسپتالوں میں چار ہزار ایک سو پچاس مریض رپورٹ ہوئے
صوبے میں ڈینگی کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد پانچ ہزار تین سو چھبیس ہوگئی
آبپاشی سے متعلق ایمرجنسی بحالی کا منصوبہ منظورکیا گیاہے
اتوار کے روز لاہور سے ڈینگی بخار کے 38 مریض سامنے آئے ہیں، محکمہ صحت پنجاب
لاہور میں رواں برس ڈینگی بخارکے مثبت مریضوں کی تعداد دو ہزار ایک سو اڑسٹھ ہوگئی
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہرو ں موسلا دھار بارش سے لیسکوکے149فیڈرٹرپ کرگئے
کمشنر لاہور اور سی سی پی او کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوگئی
محمد راشد اے آئی جی مانیٹرنگ اینڈ انویسٹی گیشن لاہور تعینات
ہیلمٹ چالان سے بچنے کیلئے نہیں بلکہ جان بچانے کیلئے پہنیں،سی ٹی او راولپنڈی
583انڈر بلنگ کیسزاندراج کئے گئے
عامر سعید کیخلاف نیب، ایف آئی اے، وزیراعظم شکایت سیل میں بھی شکایات درج ہیں
ملک میں کپاس کی پیداوار پچاس لاکھ بیلز سے تجاوز کرگئی تھی
محکمہ موسمیات کی 17اکتوبر تک بارش جاری رہنے کی پیشگوئی
لیسکو نے نادہندگان کیخلاف 33 روز سے ریکوری مہم چلا رکھی ہے
دو ماہ تک جائزہ لینے کے بعد اسکولوں میں چھٹی کا فیصلہ ہوگا
ملتان اور راولپنڈی کے بعد فیصل آباد تیسرا ڈویژن ہے
گریڈ 22کا ڈیلی الاؤنس اسپیشل 4800سے بڑھاکر 7200کردیا گیا
پنجاب سے پی ٹی آئی رہنماوں کی آئی پی پی میں شمولیت کے لیے نعمان لنگڑیال کو ٹاسک دیا گیا
چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 176 مریض سامنے آگئے
سرکاری سطح پر اعلیٰ معیارکا کینسر اسپتال پنجاب کے عوام کی ضرورت ہے،وزیراعلی
زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، خاتون کی حالت تشویشناک
31 اکتوبر کے بعد غیر قانونی باشندوں کی جائیداد ضبط کی جائے گی، سرکاری ذرائع
24 گھنٹے کے دوران لاہور سے 55،راولپنڈی سے 32کیس سامنے آئے،محکمہ صحت پنجاب
متاثرہ خاتون کوتشویشناک حالت کے پیش نظر لاہور ریفر کردیا گیا
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 214 ڈینگی بخار کےمریض رپورٹ
محکمہ داخلہ پنجاب نے ایف آئی اے اور نادرا سے ڈیٹا کے حصول کیلئے رابطہ کرلیا
اسلام آباد اور پنجاب سے 5241 ،سندھ 34 اور کےپی سے 173 بجلی چور گرفتار
پرائیوٹ سکولوں کی انتظامیہ نے آن لائن فارم فل کرنا شروع کردیئے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں فضائی آلودگی کے پیش نظر 9 نومبر کو یوم اقبال کے ساتھ 10 نومبر کو جمعہ کے روز بھی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کے آٹھ اضلاع میں جمعہ اور ہفتہ بینک بند رکھنے کی درخواست کی ہے
حکومت کی جانب نوٹیفکیشن جاری
پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان
تمام سکولزسربراہان کو بروقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایت
پولیس کی ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش جاری
سکول کھلتے ہی لاہور شہر میں اسموگ نے پھر سے انٹری دیدی
اس سے قبل اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے 8 اضلاع میں لاک ڈاون لگایا گیا
سرکاری و نجی اسکولز ،کالجز اور جامعات بند رہیں گے
آرڈیننس کے تحت پرائس کنٹرول کونسل قائم، وزیر صنعت چیئرپرسن ہوگا
تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے
ملزمان کی شناخت وکی اور سنی کے نام سے ہوئی
چیف سیکرٹری پنجاب نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی اس حوالے سے آگاہ کردیا
27ہزار کاشتکاروں کوساڑھے 12 ایکڑ فی کس اراضی 5سالہ لیزپر دی جائیگی، وزیراعلی
پنجاب میں 3 ہزار سی این جی اسٹیشن ہیں
صحت سہولت کارڈ سے پنجاب کی عوام پر بوجھ ڈالا گیا ایک دن 26 کروڑ خرچ کئے گئے، ڈاکٹر جاوید اکرم
پنجاب میں پارٹی ٹکٹ دینے کیلئے 8 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی مفید مادہ جانور ذبح کرنے پر پابندی عائدکرنے کی ہدایت
24 گھنٹے کے دوران صوبے میں 39 مریض رپورٹ ہوئے،محکمہ صحت
48 گھنٹے بعد تجاوزات کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن شروع ہوجائے گا، محسن نقوی
محسن نقوی نے شادی ہالز میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کا حکم بھی دیا
حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر
زلزلےکامرکز جنوب مغربی کشمیرتھا,زلزلہ پیمامرکز
سی اے آئی کے اہلکاروں نے ڈاکٹرز اور اسپتال کے عملے کو تشدد کا نشانا بنایا تھا
ایک سال کیلئے لرننگ لائسنس کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دی گئی، اطلاق یکم جنوری سے کرنے کا فیصلہ
رقم دیہات میں سہولیات کی فراہمی بہتر بنانے پر خرچ ہوگی، محکمہ بلدیات پنجاب
عبدالعلیم خان کاپی پی149لاہورمیں مختلف علاقوں کا دورہ،اپنےحلقہ میں شہریوں سےملاقاتیں وگفتگو
سردی کے باعث پہلے دن حاضری معمول سے کم
آئندہ دو روز بھی گہری دھند چھائے رہنے کی پیشگوئی ہے
پنجاب میں پینتیس لاکھ ٹن اضافی گندم کے باوجود کئی اضلاع کو قلت کا سامنا ہےجس سے قیمت میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے
یہ واقعہ بھارتی پنجاب کے علاقے فرید کوٹ کی یونیورسٹی کے کوٹکپورہ میں واقع ڈی اے وی سکول کے امتحانی سنٹر میں پیش آیا
کی سفارشات کی روشنی میں کروناایس اوپیزپرنظرثانی بھی کی جائے گی، محکمہ صحت پنجاب کا نوٹیفکیشن
ریض کو آئندہ چالیس کے بجائے صحت سہولت کارڈ پر پچاس فیصد رقم خود ادا کرنا ہوگی
حدنگاہ کم ہونے کی وجہ سے موٹرویز بند کردی گئی
صوبے بھر میں اسکولز اکتیس جنوری تک صبح ساڑھے نو پر کلاسز شروع کریں گے، نوٹیفیکیشن جاری
والدین بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کروائیں، صوبائی وزیر صحت
لاہورشہر میں 130 سے زائد کیسز رپورٹ
اسکول یا کالجزبند کرنے کی کوئی ہدایت آئی ہے نہ ہدایت دی گئی ہے، آئی جی پنجاب
رواں ماہ نمونیہ سے جاں بحق بچوں کی تعداد275تک پہنچ گئی
ملک کے مختلف شہروں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار
جنوری میں نمونیہ سے انتقال کرنےوالے بچوں کی تعداد288 ہوگئی
ایک سودس ہائبرڈ ڈیزل بسوں کے پراجیکٹ اورڈویژنل آفس کے قیام اورفیصل آباد کیلئے پچھتر نئی آسامیوں کی منظوری
بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات
ملک بھر کے 31 اضلاع کے علاوہ تمام اضلاع میں بیلٹ پیپرز پہنچادیئے گئے
رواں سال نمونیہ سے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 311 ہوگئی
ایونٹ میں چھوٹے بڑے 40 مقابلے ہوں گے
پنجاب پولیس سرحدی چوکیوں پر ہائی الرٹ، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
نومنتخب ارکان آج اجلاس میں حلف اٹھائیں گے
چھٹی نیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ میں 85 ٹیموں کے 350 شہ سواروں نے حصہ
اسلام آباد میں آج تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
میڈیا سے گزارش ہے کہ خبر کی تصدیق نشر کرنے سے پہلے کر لی جائے، ترجمان چیف منسٹر آفس
مریم نوازنےلاہورمیں فلاورفیسٹیول کے انعقاد کی بھی ہدایت کر دی
مریم نواز نے برٹش ہائی کمشنر کو گورنس اور شفافیت پر اپنے ویژن سے آگاہ کیا
الیکشن کمیشن نے 9 خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے اضافی نام مانگ لئے
حلف برداری کی تقریب شام پانچ بجےگورنر ہاوس میں ہوگی
عوام کیلئے سستے گھروں کی فراہمی ہمارے منشور کا حصہ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
گرانفروشوں کو اوورچارجنگ پر 62لاکھ49 ہزارروپے کےجرمانے
چھبیس مارچ کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگی اودو اپریل کو پولنگ ہوگی
کامیاب قرار پانے والوں میں سائرہ تارڑ، شازیہ فرید سمیت دیگر شامل
ایچی سن کالج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا
مریم نواز شریف کی سب انسپکٹر سے ملاقات ، ڈیویٹی کرنے پر شاباش دی
پولیس اہلکاروں کے متعلقہ منشیات فروش گینگز کی تفصیل رپورٹ میں شامل
40لاکھ ایکڑپرکپاس کاشت کرنےکاہدف مقرر
لاہور میں چاند7 بج کر 21 منٹ تک دیکھا جا سکتا ہے
کہ بہاولنگرواقعہ کے بعد اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر دینے کی کوشش کی گئی: آئی جی پنجاب
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کےدائرہ کار کومزید وسعت دی جائے گی،مریم نواز
پابندی سےمرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے کلو تک کمی آسکتی ہے،ذرائع
بالائی خیبر پختونخوا،مری،گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ
بلوچستان، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
وزیراعلی مریم نواز کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
اوقات کار کی تبدیلی اگلے 10روز کے لیے ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
دادو، موہنجودڑو میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات
جون میں سندھ اور پنجاب کے لئے نئی ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری
سندھ کے اکثر بالائی اضلاع میں موسم شدید گرم رہےگا
کچی مند کے فری میڈیکل کیمپ میں مستحق لوگوں کا طبی معائنہ کیا گی
ہیٹ ویوو میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے قیمتی جانیں ضائع ہونے کا خطرہ،،درخواست
پنجاب بھرمیں انتظامیہ حکم نامے پر عملدرآمد یقینی بنائے گی، نوٹیفکیشن جاری
رینجرز بارڈراسکولز میں سرحدی علاقوں کےان مستحق بچوں کو تعلیم کی روشنی سےمنورکیا جاتا ہے
محکمہ داخلہ پنجاب نے سوموار کو اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس طلب کرلیا
اداروں کے تعاون سے خواتین اور معذوروں کیلئے آمدنی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی
اگست،ستمبر کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کیاہے: صدر مسلم لیگ ن
صوبہ بھرمیں تین روزکیلئے دفعہ ایک سوچوالیس کا نفاذ کیا گیا
انسداد پولیومہم میں پنجاب کے 15 اضلاع کو شامل کیا گیا ہے
وفاقی وزارت توانائی کی درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
دفعہ 144 نافذ کرناصرف پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنا ہے، موقف
ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج پرپابندی