ملتان میں جائیداد کیلئے والد کو قتل کرنیوالے بیٹے کا خوفناک انجام، عدالت نے سزائے موت سنادی۔
ملتان میں جائیداد کی خاطر باپ کو قتل کرنے والے بیٹے کو عدالت نے سزائے موت سنا دی، ملزم سانول نے گزشتہ سال اپنے والد اللہ دتہ کو قتل کیا تھا۔
پولیس کے مطابق ملزم سانول کو گرفتار کرکے مقدمہ چلایا گیا، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر اسے سزائے موت سنادی۔



















