وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ایچ اے کومسیحی برداری کےتہوارایسٹرکی تیاری کاحکم دیدیا۔
نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میںڈی جی پی ایچ اے نے وزیراعلیٰ مریم نوازکوتفصیلی بریفنگ دی۔
اجلاس میں انہوں نے پی ایچ اےکومسیحی برداری کےتہوارایسٹرکی تیاری کاحکم دیتے ہوئے کہا کہ ایسٹرکےحوالےسےمسیحی برداری کےعلاقوں کو سجایا جائے ۔ ایسٹر کی تیاری میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے،مسیحی برداری کی خوشیوں میں شریک ہیں۔
اجلاس کے دوران مریم نواز نے لاہور میں رمضان فیسٹیول منعقد کرنے کی تجویز کا جائزہ لیاگیا،وزیراعلیٰ مریم نوازنےلاہورمیں فلاورفیسٹیول کی ہدایت بھی کی۔