پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

نئے جلوس و مجالس کی اجازت نہیں ہوگی، ہتھیاروں کی نمائش، ڈبل سواری، نفرت انگیز تقاریر پر پابندی

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز