پنجاب میں زبانی لین دین پر پابندی عائد، پٹواریوں کو وراثت منتقلی کے سوائے تمام زبانی بیع اور انتقال سے روک دیا گیا

وراثت کے معاملات کے علاوہ،کوئی بھی انتقال زبانی لین دین،بیان یا دعوے کی بنیادپر درج یا منظور نہیں کیا جائے گا

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز