محکمہ زراعت پنجاب نے جنوبی پنجاب کے چھوٹے کاشتکاروں کیلئے بڑا اعلان کردیا۔
تین یا تین ایکڑ سے زائد رقبے کے حامل کسان تیلدار اجناس کے پیداواری مقابلے میں لاکھوں روپے جیت سکیں گے۔
قومی منصوبے کے تحت ہونے والے مقابلےکیلئےکاشتکار پر جوش نظرآرہے ہیں۔کاشتکار 16 اکتوبر تک درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں