نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 46 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی، لائف لائن اور کے الیکٹر صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔
نیپرا نے بجلی صارفین پر بجلی گرادی، فی یونٹ قیمت ایک روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی۔
نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
نیپرا نے جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت بڑھانے کا اعلان کیا، اجافے کا اطلاق ماہ ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔