محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک میدانی علاقوں میں اسموگ،جبکہ چند مقامات پر ہلکی دھند کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اسلام آباد اورگردونواح میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے،مری،گلیات میں موسم خشک اورسرد رہےگا،دوسری جانب خیبرپختونخوا کےپہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنےکی توقع ہے۔
اس کے علاوہ سندھ اوربلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے،بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم سرد رہے گا۔






















