بھارتی شہر بنارس میں تبلیغی جماعت پر پابندی عائد
تبلیغی جماعتوں کا شہر میں داخلہ بند کردیا گیا
تبلیغی جماعتوں کا شہر میں داخلہ بند کردیا گیا
بیماری کی مثبتیت کا تناسب 1.15% بتایا گیا
جعلی رسیدوں کے کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع
صدر انتخابات کی تاریخ دینے کے مجاز نہیں، ذرائع وزارت قانون
سلمان علی آغا کو بھارت کے خلاف میچ کھیلتے ہوئے ناک پر گیند لگی تھی، ذرائع
اس سے قبل جون میں ملک میں 6.2 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔
گزشتہ سال خیبر پختونخوا میں 22 ہزار 617 دینگی کے کیسز ریکارڈ ہوئے
پنجاب میں رواں برس مریضوں کی تعداد 2465 ہوگئی، محکمہ صحت
ڈینگی کے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 438 ہوگئی،محکمہ صحت
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پیر کو سماعت کرینگے
گزشتہ ماہ بھی کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا تھا
علاقائی گورنر کا کہنا ہے کہ ایمبریئر طیارے میں 12 مسافر اور دو عملہ سوار تھے جب یہ بارسیلوس صوبے میں گر کر تباہ ہوا
روسٹر کے مطابق سپریم کورٹ میں رواں ہفتے پانچ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے
تحقیق بڑی عمر کے افراد میں انٹرنیٹ کے استعمال اور ڈیمنشیا کے خطرے کے درمیان ایک پیچیدہ ربط پر روشنی ڈالتی ہے
یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں بھی 45 سے 50 فیصد تک اضافے کا مطالبہ
مارکیٹ میں پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کی خبر گردش کر رہی ہے
ہنڈریڈ انڈیکس 300 پوائنٹس بڑھ کر 45ہزار950 پوائنٹس پر پہنچ گیا
سبزیاں اور پھل عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے
پٹرول اور ڈیزل کے بعد 45 فیصد گیس بھی مہنگا کرنے کی تیاریاں کی جاری ہے
آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے وضاحت مانگ لی،ذرائع
مڈل کلاس طبقہ 42 فیصد سے کم ہو کر 33 فیصد رہ گیا
سال 2024 کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی 1.9 فیصد رہنے کی پیش گوئی،رپوٹ
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت تمام امور پر پیش رفت کی نگرانی جاری ہے
وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرسے ملاقات
ڈالر کی نئی قیمت 292 روپے75 پیسے ریکارڈ
جس کے پاس امریکی کرنسی موجود ہے وہ وائٹ کروالے، وزیر تجارت
انٹربینک میں امریکی کرنسی کے نرخ 292 روپے پر آگئے
بجلی کے بلوں میں ریلیف بڑے بحران کا ایک چھوٹا سا پہلو ہے، انوار الحق کاکڑ
شہری گھر کا 50، دکان 200، پٹرول پمپ 1 ہزارروپے ٹیکس ادا کرے گا
24 قیراط سونے کی قیمت 200,000 روپے فی تولہ ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 84 پیسے کی کمی
عالمی بینک نے پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2023 جاری کر دی
براہ راست سبسڈی صرف غریبوں اور چھوٹے کسانوں کو ہی ملے گی
سردیوں میں 24گھنٹے گھروں میں گیس نہیں دے سکتے،نگران وزیرتوانائی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز تیزی کا رجحان
مضبوط لیگل فریم ورک کے ماتحت بینکاری نظام مستحکم اور ڈپازٹس محفوظ ہیں،اسٹیٹ بینک
گزشتہ روز 100 انڈیکس 47 ہزار 452 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
وزارت پٹرولیم نے گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی
خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں
وفد آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کرے گا، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
24 قیراط سونے کی قیمت 202,000 روپے فی تولہ ہو گئی
انٹربینک ڈالر 280 روپے 60 پیسے پر آگیا
پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ جی ڈی پی کا 1.8 فیصد رہے گا، آئی ایم ایف
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان
مرکزی بینک کے ذخائر 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمی ہوئی
ڈالرمزید 1روہے3 پیسےسستا ہوکر277 روپے55 پیسےپرآگیا
پٹرول سیل میں 8فیصد سے زائد اضافہ دیکھا گیا ہے
پٹرول کی دستیابی ہر پمپ پر یقینی بنائی جائے ،شہریوں کا مطالبہ
3 ہزار کے اضافے کے بعد قیمت2لاکھ 5 ہزار تک پہنچ گئی
دوران ٹریڈنگ اسٹاک مارکیٹ نے6 سال 4 ماہ بعد50ہزار پوائنٹس کی حد عبورکی تھی
چیف سیکریٹری پنجاب کا اشیائے خوردونوش کی قیمتوں،کرایوں میں کمی کی ہدایت
ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 206500 روپے کا ہوگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 49738 کے ہندسے پر ٹریڈ کررہا ہے
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر
یکم نومبر سے پیٹرول تین روپے 55 پیسے فی لیٹرمہنگا ہونے کا امکان
آئی ایم ایف کا پہلا اقتصادی جائزہ نگران حکومت کا پہلا کڑا امتحان بن گیا
توانائی کے شعبے میں گردشی قرض میں گزشتہ تین ماہ میں 227 ارب روپے کا اضافہ ہوا
روپے کی قیمت کو مصنوعی سہارا نہیں دے سکتے، نگران وزیر خزانہ
آئی ایم ایف جائزہ مشن دو ہفتے کیلئے آج رات پاکستان پہنچ رہا ہے، ذرائع وزارت خزانہ
پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے، آئی ایم ایف وفد
وزیر خزانہ کی دیگر وزرا اور ڈویژن کے حکام کو مذاکرات میں مکمل تیاری کی ہدایت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز تیزی کا رجحان
پاکستان نے مشکل شعبوں میں بہتری کیلئے اقدامات کئے ہیں، مشن چیف نیتھن پورٹر
انٹربینک میں ڈالر 284 روپے کا ہو گیا
بڑے ٹیکس نادہندگان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا عندیہ
وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے دسمبر2023 تک کا وقت مانگ لیا،ذرائع
کم درآمدات اور روپے کی مضبوطی کسٹم ریونیو میں کمی کا سبب قرار
مجموعی گردشی قرض1551ارب سے بڑھ کر 2084 ارب ہوگیا،دستاویزات
سعودی عرب اور یو اے ای سمیت دوست ممالک سے مدد لینے کا فیصلہ
مذاکرات کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مزید مطالبات سامنے آگئے
نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں پاکستانی ٹیم شریک
حکومت کفایت شعاری کی پالیسی اپنائےگی ،آئی ایم ایف کو نگران حکومت کےاقدامات پرمکمل بھروسہ ہے،نگران وزیر خزانہ
ڈالر کی قدر میں 55 پیسے کا اضافہ ریٹ 287 روپے ہوگیا
پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کر رہےہیں،کرسٹالینا جارجیوا
نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کا دی فیوچر سمٹ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل برداشت ہے،آئی ایم ایف اعلامیہ
پٹرولیم لیوی وصولی 920 ارب روپے تک بڑھانے کا وعدہ
انٹربینک میں ڈالر285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
کاروباری دن کے آغاز پر100انڈیکس میں149پوائنٹس اضافہ ریکارڈ
آئی ایم ایف ٹیم کی آمد کا مقصد ٹیکس پالیسی پر مشاورت ہے،حکام ایف بی آر
آئی ایم ایف ٹیم 2019کے پالیسی دستاویز پرموجودہ حالات کے تناظر میں نظرثانی کررہی ہے
پالیسی کا اطلاق تمام حکومتی ملکیتی اداروں پر ہوگا، نیشنل سکیورٹی یا اسٹریٹجک نوعیت کے ادارے حکومتی کنٹرول میں رہیں گے
100انڈیکس میں 700سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں
ڈالر مزید 28 پیسے سستا ہو کر 284 روپے کا ہو گیا
آئی ایم ایف نےآئندہ بجٹ سازی کاعمل ڈیجیٹل کرنے کیلئے تجاویزدیدیں
حکومتی قرضوں میں ایک سال میں 12 ہزار 276 ارب اضافہ
پانچ ماہ میں ورکرزکی ترسیلات زر کا مالی حجم گیارہ ارب ڈالر ریکارڈ
انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے سستا ہونے کےبعد 283 روپے 25 پیسے کا ہو گیا
انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 15 پیسے پر آ گیا
عالمی بینک پاکستان کو یہ رقم رائز ٹو منصوبے کے تحت فراہم کرے گا
انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے
آئی ایم ایف نے قرض کے کوٹے سے متعلق اصلاحات منظور کرلیں
مہنگائی کی تقریباً 30 فیصد تک بلندشرح کے باعث عوام کا جینا محال
انٹربینک میں امریکی ڈالر 281 روپے 50 پیسے پرٹریڈ
اجلاس میں پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالرز کی اگلی قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے
100انڈیکس کی 526 پوائنٹس بڑھ کر 64763 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ
اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری میں پاکستان کو 70 کروڑ ڈالرکی نٸی قسط ملے گی
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 15 نومبر کو طے پایا تھا
انٹربینک میں ڈالر281روپے سے نیچے آگیا
یو اے ای سے 2 ارب ڈالر کا قرض 23 جنوری تک میچیور ہو رہا تھا، ذرائع وزارت خزانہ
دسمبرمیں پاکستان کاکرنٹ اکائونٹ 40 کروڑ ڈالر سرپلس رہا
آئی ایم ایف اسٹاف نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کی تھیں
حکومت نے آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ کے انتظامات کی یقین دہانی کرا دی
شیئر مارکیٹ 200 پوائنٹس پلس ہونے کے بعد 200 پوائنٹس مائنس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 65 ہزار کی اہم حد بحال
انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 75 پیسے کا ہوگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 63 ہزارپوائنٹس کی حد بحال
مالی سال معاشی شرح نموبڑھ کر 3.5 فیصد تک ہوجائےگی
معاشی ترقی کا 3.5 فیصد کا سالانہ ہدف حاصل کرنے کیلئے سرگرمیاں تیز
حکومت اورآئی ایم ایف کے درمیان ٹیرف ریشنلائزیشن پر رواں ہفتے بات چیت کا امکان
قرض ری شیڈول پلان کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 34 پیسے کی کمی
انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 15 پیسے پر آگیا
وفد نگران حکومت سے آخری قسط کےلیےمذاکرات کرنے میں سنجیدہ نہیں،ذرائع
غیر یقینی سیاسی صورتحال قرض پروگرام میں پیچیدگی کا باعث بن سکتی ہے: فنچ
بجلی، گیس،مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ
حکومت آئی ایم ایف کو اپنا جواب جمعہ تک بھجوائے گی، ذرائع پاور ڈویژن
حکومتی ملکیتی اداروں کے قوانین میں ترمیم کی شرط پوری نہ ہوسکی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ
واشنگٹن میں مقیم قرض دہندہ کے ساتھ بات چیت مارچ یا اپریل میں شروع ہونے کی امید ہے،بلومبرگ
اسٹینڈبائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کو1.9ارب ڈالر جاری ہوں گے، آئی ایم ایف
انٹربینک میں ڈالر 279 روپے50 پیسے پرٹریڈ
خط میں بیل آوٹ پیکج کے دوران سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھنے کی درخواست کی گئی
یہ سازش ملک کے معاشی اور سماجی کلچر کے لیے بہت نقصان دہ ہے،عوام
اقتدار اعلی میں بیرونی مداخلت کی دعوت سے ہمارا استحاق مجروح ہوا ہے،تحریک
آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کرنے کی تیاری مکمل
معاشی استحکام کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ پالیسیوں پر کام کرنے کے منتظر ہیں، ڈائریکٹر کمیونیکیشن عالمی مالیاتی فنڈ
پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر تبصرہ نہیں کریں گے، ترجمان
ترقیاتی منصوبوں پرٹیگنگ سسٹم لگایا جایا جائے گا، وزارت خزانہ
آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے کل رات پاکستان پہنچ جائے گا
آئی ایم ایف پروگرام کےبعدپاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر ہو گی: وزیر خزانہ
بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان، ذرائع وزارت خزانہ
آئی ایم ایف کو تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن کی بھی یقین دہانی
پی ٹی آئی والے پاکستان کی سلامتی کو داؤ پر لگارہے ہیں،وفاقی وزیر
تین ارب ڈالر کے اسٹینڈبائی ارینجمنٹ کے تحت بڑی پیشرفت متوقع ہے
شیڈول کےمطابق آئی ایم ایف مشن 18 مارچ تک پاکستان میں قیام کرے گا
آئی ایم ایف کے مشن کا دورہ سیاسی نہیں بلکہ معاشی ہے،ذرائع
آئی ایم ایف سے آج مذاکرات مکمل نہ ہوئےتومنگل کو مختصربات چیت کاامکان
آئی ایم ایف اور معاشی ٹیم کے درمیان کل مختصر دور ہوگا
مذاکرات کی کامیابی میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں ہے،ذرائع وزارت خزانہ
آئی ایم ایف کی جانب سے آج ہی اعلامیہ جاری کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے معاشی اقدامات کی تعریف
عوام بجلی و گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کیلئے تیار رہیں
سگریٹ پر ٹیکسوں میں 50 فیصد اضافے کے مطالبے کو سراہتے ہیں،سابق وزیرصحت
لاکھوں تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اسکیم کے خدوخال تیار
آئی ایم ایف کا حکومت سے پٹرول پر 18 فیصد جی ایس ٹی بحال کرنے کا مطالبہ
ٹوبیکو ٹیکسیشن سسٹم سے پاکستان کے خزانے اور نظام صحت دونوں کو فائدہ ہوگا،سپارک
ہر دکاندار کو کم از کم سالانہ 1200 روپے انکم ٹیکس دینا ہو گا : ایف بی آر
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ کے اجلاسوں کا3اپریل تک شیڈول جاری
آئی ایم ایف کا سگریٹ کی کھپت کو کم کرنے کا مقصد حکومت کیلئے اضافی آمدنی بھی پیدا کرنا ہے
غیرملکی اور مقامی سگریٹ مینوفیکچررز پر سنگل ٹیئر ٹیکس کی ضرورت پر زور
14اور 15اپریل کو آئی ایم ایف کےساتھ مذاکرات ہوں گے، وفاقی وزیرخزانہ
آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط آئندہ ماہ ملنے کا امکان
انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 8 پیسے کا اضافہ ریکارڈ،کرنسی ڈیلرز
کمیٹی نظام کے مکمل اطلاق میں ناکامی کی وجوہات تلاش کرے گی
مسابقتی کمیشن آئی ایم ایف کےپبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ کےتحت انشورنس سیکٹرپراسٹڈی کرےگا
انٹربینک میں ڈالر277 روپے85پیسےپرفروخت ہورہا، ڈیلر
100فیصد کراس سبسڈی ختم کرنےسےٹیرف میں 8روپےاضافے کا امکان ہے
پاکستان کی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے: سربراہ آئی ایم ایف
محمد اونگزیب کی واشنگٹن میں ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے بھی ملاقات متوقع
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 6 پیسےکم ہوکر 277 روپے 88 پیسے پرآگئی
حکومت کے لیے آئی ایم ایف کی سفارشات پر عمل درآمد کا یہ اہم وقت ہے، پروفیسر محمد زمان
رواں سال بیروزگاری 8 فیصد اور اگلے سال 7.5 فیصد رہنے کا امکان
مہنگائی میں کمی لانے کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف
کے ایس 100انڈیکس 366 پوائنٹس بڑھ کر 71276 پوائنٹس پر پہنچ گئی
سگریٹ انڈسٹری ایک دہائی سے بھی کم عرصے میں قومی خزانے کو 567 ارب روپے کے نقصان کی ذمہ دار ہے: ماہر تعلیم
100 انڈیکس 747 پوائنٹس بڑھکر 72107 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا
آئی ایم ایف کی سفارشات کا مقصد سگریٹ کی مصنوعات پر مساوی ٹیکس کو یقینی بنانا ہے
انٹربینک میں ڈالرکی 278 روپے 40 پیسے پرٹریڈ ،ڈیلرز
ملکی مفاد میں سخت فیصلےکرنےپڑیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں 1.10 فیصد کی کمی ہوئی، ادارہ شماریات
3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ حاصل کرنے میں پاکستان کی حمایت پر شکریہ
اسٹاک مارکیٹ 73 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرکے برقرار نا رکھ سکی
آئی ڈی بی نے 2023 میں 182ارب ڈالر کے فنڈز جاری کئے، چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک
مانیٹری فنڈ نے آخری قسط کی منظوری اسٹینڈ بائی اریجمنٹ کے تحت دی ہے
آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد ذخائر 9 ارب ڈالر ہو گئے
انٹربینک میں امریکی ڈالر 278روپے 15 پیسے پر آگیا
آئی ایم ایف کی سفارشات پر عمل درآمد لوگوں کو سگریٹ نوشی چھوڑنے پر مجبور کریگا، رپورٹ
بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی طرف سے کنٹری رپورٹ جاری
آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آغاز کل ہوگا، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
غربت کے خاتمے اور پائیدار معاشی ترقی کیلئے مالی استحکام ضروری قرار
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس سیلب میں تبدیلی کی بھی تجویز دے دیں
۔ مجموعی طور پر، تمام اموات میں سے 10.9 فیصد اموات تمباکو کی وجہ سے ہوتی ہیں
سرمایہ کاری پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ فریم ورک کے تحت کی جائے گی،ذرائع
رواں سال بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر 472 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، بریفنگ
پاکستان کے ذمہ قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی معیشت پر بھاری بوجھ قرار
پاکستان اپنے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر مزید بڑھائے، عالمی مالیاتی ادارے کا مطالبہ
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بنیادی معاشی اہداف کے تعین پراختلافات برقرار
وزارت خزانہ نے اگلے سال شرح نمو کا ہدف 3.7 فیصد تجویز کر دیا،ذرائع
انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے گیس بل 100سے400 روپےتک بڑھانے کی تجویز
فریقین کا پالیسی مذاکرات ورچوئل طریقے سے جاری رکھنے پراتفاق
انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 15 پیسے پر آگیا ہے
رواں مالی سال پاکستان کا تجارتی خسارہ 23 ارب 76 کروڑ ڈالرز رہنے کا امکان
درآمدات پرپابندیاں مکمل طورپرختم کرنےکی وزارت تجارت نے مخالفت کردی
آئی ایم ایف کا نئے بجٹ میں درآمدات پرعائد پابندیاں کم کرنے پر زور
انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر آ گیا
اگلے مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 3.6 فیصد تجویز ہے
انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ،رپورٹ
انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر آ گیا
آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر کا نیا 3سالہ قرض پروگرام ملنے کی امید
ہنڈریڈ انڈیکس 2922 پوائنٹس بڑھ کر 75720 پوائنٹس پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی
حکومت کی نصف سےزیادہ آمدنی سودکی ادائیگی پرخرچ ہوگی، موڈیز
انٹربینک میں ڈالر278روپے30پیسےپرآگیا
انٹربینک میں ڈالر278روپے 35 پیسے میں فروخت ہورہاہے
سوئی سدرن اور سوئی نادرن گیس کمپنیز کو سالانہ 92 ارب روپے اضافی ریونیو ملے گا، ذرائع
مجوزہ 3 سالہ بیل آوٹ پیکیج کے تحت پاکستان کو 6 سے 8 ارب ڈالر ملنے کا امکان
100 انڈیکس 606 پوائنٹس بڑھ کر 80839 پوائنٹس پرجا پہنچا
اس ہفتےانٹربینک میں ڈالرکی قدر 4 پیسے بڑھ گئی،رپورٹ
درآمدات کے باعث ڈالر کا بحران پیدا ہوتا ہے اور قرض لینا پڑتا ہے، محمد اورنگزیب
مہنگائی امریکا میں ہوگی اور بجلی کی قیمت پاکستان میں بڑھے گی، انکشاف
صوبائی حکومتیں زرعی آمدن پر ٹیکس بڑھانے کیلئے قانون سازی کریں گی،آئی ایم ایف
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 81 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبورکرگئی
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 10 پیسے پرآگیا
عالمی معیشت اس سال 3.3 فیصد شرح سے ترقی کرے گی، آئی ایم ایف
اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 81750 پوائنٹس کی سطح عبورکرگئی
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 10 پیسے پرآگیا
100 انڈیکس 414 پوائنٹس گر کر 79703 پوائنٹس پر آگیا
حکومت نے آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کردیا
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدے سے معیشت مزید مستحکم ہونے کا امکان
پاکستان نے 1958 سے اب تک آئی ایم ایف کے ساتھ 24 قرض پروگرام معاہدے کئے ہیں، دستاویز
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 278 روپے 50 پیسے پر آگئی
وزیراعظم شہباز شریف کو تنخواہ دار طبقے کو ممکنہ ریلیف کے آپشنز سے آگاہ کردیا گیا
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قرض پروگرام کی منظوری کیلئے اہم پیش رفت
دونوں فریقین کے متفق ہونے پر سیزفائرمذاکرات کا آغاز پندرہ اگست سے دوحہ یا قاہرہ میں ہوگا
سال 2023میں آئی ایم ایف سے 5.09 فیصد کی بلند شرح سود پر قرض لینے کا انکشاف
ہنڈریڈ انڈیکس 63 پوائنٹس گر کر 78738 پوائنٹس پر آ گیا
امریکی کرنسی 278 روپے 44 پیسے کی ہوگئی
منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست کریں گی
مارکیٹ میں 17.5 ارب روپے مالیت کے 97 کروڑ شیئرز کا نمایاں کاروبار ہوا
پی ایس ڈی پراجیکٹس پرنظرثانی کا مطالبہ نئےقرض پروگرام کےتحت کیا گیا: بریفنگ
ایگزیکٹو بورڈ کے نئے کیلنڈر میں بھی پاکستان کا معاملہ شامل نہیں
ہنڈریڈ انڈیکس کی مثبت اور منفی دونوں زونز میں ٹریڈ
'نیا پے' سٹارٹ اپ کا مقصد کاروبار اور صارفین کے درمیان لین دین کو ڈیجیٹلائز کرنے میں مدد کرنا ہے۔
الحمدللہ آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بیان
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے 44 پیسے سے گرکر 278 روپے 20 پیسے پر آگیا
ایگزیکٹو بورڈ نے اپنے طریقہ کار کے مطابق معاہدے کی منظوری دینا ہوتی ہے، وزیر خزانہ