انٹربینک میں آج کاروبار کےآغاز پر ڈالر کی قدرمیں11پیسےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
انٹربینک میں ڈالر 11پیسےمہنگا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا،گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے کا تھا۔
دوسری جانب کاروبار کے آغاز پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغاز میں تیزی کارجحان دیکھاجارہا ہے،100انڈیکس کی200پوائنٹس بڑھ کر75ہزار417 پوائنٹس پرٹریڈ کر رہا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پہ اسٹاک مارکیٹ 75 ہزار 206 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔