پاکستان کوآئی ایم ایف سےایک اعشاریہ ایک ارب ڈالرکی قسط موصول ہوگئی ۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالرکی قسط موصول ہوگئی ہےآئی ایم ایف کےایگزیکٹو بورڈ نےاسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کےتحت دوسراجائزہ مکمل کرنےکےبعد ایس بی اے پروگرام کی تیسری اورآخری قسط پاکستان کو موصول ہوئی
اسٹیٹ بینک ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف سے قسط ملنےکےبعد ملکی زرمبادلہ ذخائرنوارب ڈالر ہوگئے ،سٹیٹ بینک کوآئی ایم ایف سےاپنےاکاؤنٹ میں آٹھ سوآٹھائیس ملین ایس ڈی آرملے ہیں۔