:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
کاروباری دن کے آغاز پر100انڈیکس میں149پوائنٹس اضافے کے ساتھ انڈیکس59235کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کےاختتام پر 100 انڈیکس 59 ہزار 86 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب روپے کےمقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار ہے،انٹربینک کے زیراثر اوپن مارکیٹ مین بھی ڈالر کی قدر میں کمی رجحان ہے