پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار ہفتے کے پہلے روز 927 پوائنٹس کی تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا،جس کے بعد مارکیٹ 142000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی۔
واضح رہےکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کےاختتام پرایک لاکھ 41 ہزار 34 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔





















