پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کےساتھ ہی 112000 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی،جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 412 پوائنٹس بڑھکر 112156 پوائنٹس پر پہنچ گی
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 11 ہزار 743 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔