اکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل نہیں ہو سکے ہیں اور اب مزید توسیع ہونے کاامکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف وفداورمعاشی ٹیم کےدرمیان کل مختصرمذاکرات ہوں گے، جس دوران نئے قرض پروگرام پر بات چیت ہو گی جبکہ آئی ایم ایف کےساتھ لیٹر آف انٹینٹ پر بھی بات چیت ہوگی،لیٹر آف انٹینٹ پرمشاورت مکمل ہونے کے بعد معاہدے کی طرف بڑھیں گے،آئی ایم ایف وفد کو کل معاشی ٹیم کی جانب سے عشائیہ بھی دیا جائے گا۔