کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آج بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔
کاروبار کے آغاز پرپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی کا رجحان ہے،جہاں ہنڈریڈ انڈیکس کی 90 پوائنٹس بڑھکر 85351 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 85 ہزار 261 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔