کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قدر میں مزید کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
کاروباری ہفتے کے آخری روزانٹربینک میں امریکی ڈالر 16 پیسے سستا ہوگیا ہےانٹربینک میں ڈالرکی قدر 278 روپے 50 پیسے پر آگئی
دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔جہاں اسٹاک ایکسچینج میں 78 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی ہے۔ 100انڈیکس 650 پوائنٹس بڑھ کر 78 ہزار 390 پوائنٹس پر پہنچ گیا