نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت ،چھ فلسطینی شہید متعدد زخمی
شہر جنین پر اسرائیلی فورسز نے بھاری ہتھیاروں اور بکتربند گاڑیوں کے ساتھ دھاوا بول دیا
شہر جنین پر اسرائیلی فورسز نے بھاری ہتھیاروں اور بکتربند گاڑیوں کے ساتھ دھاوا بول دیا
شہر طولکرم میں صیہونی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پردھاوا بول دیا
یہودیوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کیخلاف فلسطینی احتجاج کررہے تھے
حماس اور اسرائیل نے بڑی جنگ کا اعلان کردیا، فلسطینی مجاہدین اسرائیل میں گھس گئے
متعلقہ فریقوں سے مطالبہ ہے کہ پرسکون رہیں اور تحمل کا مظاہرہ کریں، وزارت خارجہ
تعداد سے متعلق معلوما اکٹھی کررہی ہیں، امریکی وزارت خارجہ نے تصدیق کردی
فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے عسقلان کے فوجی اڈے پر کارروائی کے دوران ہتھیاروں پر قبضہ کرلیا
شہید بچوں کی تعداد 20 ہوگئی، فلسطینی وزارت صحت
اجلاس میں نہ تو کوئی باضابطہ قرارداد پیش ہو سکی اور نہ ہی مشترکہ اعلامیہ جاری ہو سکا
رمضان قادروف کی فلسطینیوں کی مکمل حمایت، جنگ بندی کا مطالبہ بھی کردیا
عالمی برادری جارحیت کو روکنے کے لئے فوری مداخلت کرے، پی ایل او
ایسا جنگ بندی کے بعد ہی ممکن ہےاور قیدیوں کواپنی شرائط پر ہی رہا کرینگے، سربراہ حماس
دہشت گردی، انتہا پسندی، نفرت، تشدد اور انتقام سب کیلئے مصائب کا باعث بنتے ہیںپوپ فرانسس
غزہ سےمتلعق رضوان کی ٹویٹ انکے دائرہ اختیار سے باہر ہے،آئی سی سی
اسرائیل سے صارفین نے حماس حملے سے متعلق پانچ کروڑ پوسٹیں شئیر کیں
غزہ کے لئے انسانی امداد کا کوئی الیکٹرک سوئچ آن نہیں کیا جائے گا، اسرائیلی وزیر
امریکی صدر جو بائیڈن نے حماس پر بچوں کے سر قلم کرنے کا الزام عائد کیا تھا
ہم لڑنے کے لیے تیار ہیں، ہزاروں لوگ ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں، غازی حماد
خاتون کے سرحد پار جانے کی ویڈیو حماس نے جاری کی
صیہونی فوج کے حملوں میں اب تک 6 ہزار 612 افراد زخمی ہوچکے ہیں، وزارت صحت
فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے جواب میں عسقلان کی طرف راکٹ داغے گئے، القسام بریگیڈ
حماس کے رہنما ابوالولید خالد مشعل نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ
مشرق وسطیٰ میں جنگ کو ہوا دینے میں امریکا کا بنیادی کردار ہے، روس کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع
جنگ میں 2215 فلسطینی شہید ، ہزاروں زخمی ہوچکے،اسرائیل نے انٹیلی جنس ناکامی تسلیم کرلی، لبنان پر بھی گولہ باری
اسرائیل غزہ پر حملے سے باز نہ آیا توجواب دیں گے،ایران
اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 2670 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، فلسطینی وزارت صحت
غزہ میں فوری جنگ بندی کرنے اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، انوار الحق کاکڑ
محمد رضوان نے جیت غزہ کے دہشت گردوں کے نام کی،اسرائیلی ایمبیسڈر
اسرائیلی وزیر اعظم آفس کی جانب سے ایک بیان کے ذریعے خبروں کی تردید کی گئی
صورتحال کا مسلسل جائزہ لیتے رہیں گے تاہم، کوئی خطرہ مول نہیں لیں گے، ترجمان
غزہ کی پٹی کے قریب افاکیم شہر میں واقعہ پیش آیا
اسرائیلی بربریت کے شکار فلسطینیوں کو انسانی بنیاد پر امداد بھیجی جائیگی، دفتر خارجہ
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس کا ترک ہم منصب حقان فیدان کو ٹیلی فون
پیر کی رات بھی اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا گیا
غزہ میں صحافیوں کو خاص طور پر شدید خطرات کا سامنا ہے، سی پی جے
ہزاروں معصوم بچوں کو ہلاک یا معذور کرنے سے یرغمالی نہیں بچائے جاسکتے،جمائما
اسرائیل حماس جنگ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تین ہزار آٹھ سو سے تجاوز کرگئی
اسرائیل بربریت کے نتیجے میں غزہ لاشوں کا ڈھیر بنا ہوا ہے
غزہ اور اسرائیل کشیدگی کے باعث تقریب منعقد کرنا مناسب نہیں،آرگنائزرز
غزہ کے اسپتال پر حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے تھے
کشیدہ صورتِ حال میں لائیو ٹریفک کا ڈیٹا معطل کیا گیا ،ترجمان گوگل
پوری دنیا کو بتائیں گے اسرائیل ایک جنگی مجرم ہے، رجب طیب اردوان
امریکا سپر پاور نہیں رہا، بزدلی چھوڑنی ہوگی، سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف)
پال بریسٹو کا تبصرہ اجتماعی ذمہ داری کے اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتا،برطانوی حکومت
غزہ میں پانی ضرورت کے مقابلے میں محض 5 فیصد باقی بچا ہے،رپورٹ
قطر نے رفاہ بارڈر کراسنگ کھولنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کیا
حماس کا عرب ممالک پر اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کرنے پر زور
فلسطین کے عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
حماس اور اسرائیل کی لڑائی میں اب تک 8 ہزار 525 فلسطینی شہہد ہوچکے ہیں
صہیونی فوج غزہ کی بچی کھچی عمارتوں کو بھی تباہ کرنے لگی،عالمی میڈیا
امریکی حکام نے یرغمالیوں کا پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں،عالمی میڈیا
خط پر دستخط کرنے والوں میں سیلینا گومز اور جنیفرلوپیز بھی شامل ہیں
شہداء میں 4104 بچے بھی شامل ہیں، اسرائیل نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 450 مقامات پر بمباری کی
غزہ پر اسرائیلی حملوں پر او آئی سی کا اجلاس ریاض میں ہوگا
یہ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لئے آخری موقع ہے، جوزپ بوریل
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے صحت کا نظام درہم برہم ہو گیا،ڈبلیو ایچ او
غزہ میں ہردس منٹ میں ایک بچہ قتل ہورہا ہے،ڈبلیو ایچ او
فلسطینیوں کا قتل عام فوری روکا جائے، علیحدہ ریاست کا قیام ہی مسئلےکا واحد حل ہے،وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا خطاب
غزہ میں امدادپہنچانےکی اجازت بھی نہیں دی جارہی، فلسطینی بہن بھائیوں کےساتھ چٹان کی طرح کھڑےرہیں گے
غزہ میں مسلمانوں کا اجتماعی قتل عام ناقابل قبول ہے، امیر قطر
اسرائیل کیخلاف مزاحمت پر حماس کے ہاتھ چومتے ہیں، ابراہیم رئیسی
پوتے پوتیوں کو رسول اللہؐ سے ملاقات پر شکایات کا کہتے رہے، ویڈیو وائرل
حکمران جماعت کنزرویٹیو پارٹی اور لیبر پارٹی کی سینئر قیادت نے قراداد کی مخالفت کی
اسرائیلی فوج کے اسپتال سے نکلنے تک قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت نہیں ہوگی، حماس
شہدامیں بچےاورخواتین بھی شامل ،غزہ سے شہریوں کی زبردستی نقل مکانی نہیں ہونی چاہیے، امریکی صدر
غزہ جنگ کے دوران کچھ عناصر سوشل میڈیا پر گھناؤنا پروپیگنڈا کرنے میں مصروف
غزہ کا الشفاء اسپتال ’’ڈیتھ زون‘‘ قرار، یمنی حوثیوں نے اسرائیلی بحری جہاز قبضے میں لے لیا
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوگا،اعلامیہ
جمعہ سے جنگی بندی پر عمل ہوگا، 39 فلسطینی قیدیوں کی رہائی متوقع ہے، اسرائیلی ریڈیو
اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی قیدی ریڈ کراس کی بسوں میں گھروں کو لوٹیں گے
حماس نے مزید 13 اسرائیلیوں کو رہا کردیا، 120 امدادی ٹرک غزہ میں داخل
ٹیسلا اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے اسرائیل کو دورہ کیا
طویل مدتی سکیورٹی دو ریاستی حل کے بغیر ممکن نہیں، بائیڈن
راجشری دیش پانڈے کو ویب سیریز پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا
قیدیوں نے جیلوں میں تشدد اور غیر انسانی سلوک کی داستان سنادی
اسرائیلی فورسز کی شمالی اور وسطی غزہ میں پناہ گزین کیمپوں کے قریب بمباری
90 قانون سازوں نے قرار داد کے حق میں جبکہ 28 نے مخالفت کی
جنگ بندی کے فوری بعد اسرائیل نے زمین، فضاء اور سمندر سے بمباری
چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک سو اسّی فلسطینی شہری شہید
اسرائیل نے شجاعیہ اور جبالیہ کیمپ کے رہائشی علاقوں پر بمباری میں 50 سے زائد گھروں کو نشانہ بنایا
پہلے جہاز کو میزائل اور دوسرے کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا، حوثیوں کا دعویٰ
فلسطینی سائنسدان سفیان تایہ کا پورا خاندان بمباری کانشانہ بن گیا
اسرائیل نے میجر سمیت کئی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
اس وقت آٹھ ہزار سے زائد فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں
اسرائیل شہریوں کاتحفظ ہرممکن طور پر یقینی بنائے،امریکی وزیرخارجہ
جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں 15 میں سے 13 ووٹ پڑے
شمالی غزہ میں پناہ لینے والے سیکڑوں معصوموں کوگرفتار کر لیا گیا
قرار داد کے حق میں 153 اور مخالفت میں 10 ووٹ آئے
فاسفورس بموں کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا، ترجمان اسرائیلی فوج
نیا کلیکشن جولائی میں بنا تھا اور اس کا فوٹو شوٹ ستمبر میں کیا گیا،انتظامیہ
جوتوں پر لکھی تحریرمجھے نہیں لگتا سیاسی ہے یہ ایک انسانی اپیل ہے،عثمان خواجہ
پائیدار جنگ بندی کو یقینی بنانا امریکا کی ذمہ داری ہے، ترک صدر
اسرائیلی فوجی ہلاکتوں کی تعداد 458 ہوگئی، اسرائیلی میڈیا
قراردادمیں امدادی راہداری کی بحالی اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبات شامل
قرارداد پر ووٹنگ کو اسے ایک اور امریکی ویٹو سےبچنے کے لیےموخر کیا گیا
امریکاکوجنگ بندی کےمسودےمیں شامل الفاظ پراعتراضات ہیں،عرب میڈیا
جیسے باقیوں کے ساتھ برتاو ہے ویسے ہی میرے ساتھ بھی ہونا چاہیے،آسڑیلوی کرکٹر
صہیونی فوج نے المغازی کیمپ اور خان یونس میں گھروں پر بمباری کی
بحیرہ احمر میں امریکی ہیلی کاپٹر نے حوثیوں کی کشتیوں پر فائرنگ کی
القسام بریگیڈز نے جوابی کارروائی میں تل ابیب پربیس راکٹ برسا دیئے
اسرائیل نے 5 بریگیڈ فوج غزہ سے واپس بلانے کا اعلان کردیا
امریکی وزیرخارجہ مشرق وسطیٰ کا تنازع کم کرنے کی کوشش کریں گے
غزہ پر حملے میں اسرائیل کے 13 ہزار فوجیوں کی معذوری کا خدشہ
سماعت 11 اور 12 جنوری کو ہوگی
اسرائیلی فورسز کی خان یونس اور دیر البلاح شہروں کی جانب پیش قدمی
جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کررکھا ہے
معاہدہ قطر کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں طے پایا
صہیونی فوج نے 29 ہزار بم گرائے، شہداء کی تعداد 24 ہزار کے قریب پہنچ گئی، 60 ہزار سے زائد زخمی
غزہ، خان یونس اور رفح پر تازہ بمباری میں 18 فلسطینی شہید، صہیونی فورسز نے مغربی کنارے میں 3 فلسطینیوں کو گولی مار دی
محمد الغندور اور شہد نے نئی زندگی کا آغاز کردیا
الخدمت ویمن ونگ کے لاہور میں منعقدہ بازار میں خواتین اور شہریوں کی بھرپور شرکت
اگر فوری جنگ بندی کا حکم دیا گیا توفیصلے پرعمل درآمد کیلئے تیار ہیں، حماس
عالمی عدالت نے جنوبی افریقہ کی درخواست منظور کرلی، اسرائیلی مؤقف مسترد، اسرائیل کو غزہ میں امداد پہنچانے کا حکم
پچھتر سال میں پہلی بار اسرائیل کو جوابدہ بنایا گیا ہے، ترجمان خالد قدومی
ناصر اسپتال میں ایندھن ختم، اسپتال تاریکی میں ڈوب گیا
سعودی عرب کا آئی سی جے کے فیصلے کا خیر مقدم
شہدا کی مجموعی تعداد 26 ہزار 792 تک پہنچ گئی
غزہ میں تین مرحلے میں جنگ بندی کی پیشکش کا جائزہ لے رہے ہیں، نیتن یاہو
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 119 فلسطینی شہید ہوگئے
فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار سے بھی تجاوزکرگئی
محمد اشتنیہ 14 اپریل 2019 کو فلسطین کے وزیر اعظم بنے تھے
امریکی صدربائیڈن رمضان سے قبل غزہ جنگ بندی معاہدہ ہونے پرپرامید
غزہ پر اسرائیلی محاصرہ 153ویں روز میں داخل
مشکل حالات کے باوجود ہر ماہ خواتین 5ہزاربچوں کوجنم دےرہی ہیں، وزارت صحت
جنین میں قابض فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور 5 زخمی
یہ قرض آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سےہی ادا ہو سکتا ہے،،رجب طیب اردوان
اسرائیلی فوج نے النصراسپتال کے ڈاکٹروں کو گرفتار کیا
غزہ میں کم عمر 3 میں سے ایک بچے کو شدید غذائی قلت کاسامنا
امریکی صدر کا رفاہ میں زمینی آپریشن پر شدید تحفظات کا اظہار
غذائی قلت سے اسپتال کے ڈاکٹرز بھی متاثر ہونے لگے
امریکا غزہ رفح میں بڑے پیمانےپرآپریشن کی حمایت نہیں کرتا، انٹونی بلنکن
حماس کی قید میں موجود ایک اسرائیلی غذا کی کمی کے باعث ہلاک
اسرائیلی فوج نے ال امل اسپتال کے اطراف 40مقامات پر حملے کئے،عرب میڈیا
قرار داد کی منظوری سے اہم قدم اس پر عمل درآمد ہے، ترجمان ایران
حکمران غزہ کےمظلوموں کیلئےکوئی جرات مندانہ اقدام کیلئے تیار نہیں،لیاقت بلوچ
شام کےشہرحلب پراسرائیلی فضائی حملے میں 33 شہری اور فوجی اہکارجاں بحق
الشفا ہسپتال کے احاطے میں تباہ شدہ گھروں کو آگ لگادی،غیرملکی میڈیا
غزہ کی پٹی پر اپنی غیرقانونی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کرے،قرارداد
صہیونی فوج کے جنوبی لبنان پر فضائی حملے میں تین افراد جاں بحق متعدد زخمی
مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کا فلسطینی بستیوں پرحملہ،ایک فلسطینی شہید
امریکا نے اسرائیل کی تمام ابرانی ڈرونز و میزائل گرانے میں مدد کی، وائٹ ہاؤس
اسرائیل کی غزہ میں آپریشن ایک بار پھرتیز کرنے کی تیاریاں
جنرل اسمبلی کی رکنیت ملنےسے فلسطینی عوام کےحق خود ارادیت کو تقویت ملے گی
جنگ مین شہدا کی مجموعی تعداد چونتیس ہزار سے تجاوز کرگئی
مشرق وسطیٰ میں امریکاکی ناکام پالیسی خطےکوغیرمستحکم کر رہی ہے، ہالا رہاریت
شمالی غزہ کی جانب بڑھنے والے صیہونی فوجیوں پرراکٹ حملے,،12 اسرائیلی فوجی ہلاک
پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، گاڑی تھانہ کوہسار منتقل
یورپی ممالک کے تاریخی فیصلے پر اسرائیل تلملا اٹھا
غزہ میں مکمل فتح اور حماس کی تباہی تک لڑائی جاری رہے گی،اسرائیلی وزیر
فلسطین کو تسلیم کرنےکا فیصلہ کسی کے خلاف نہیں، ہسپانوی وزیراعظم
غزہ پر اسرائیلی حملوں کو 236 روز مکمل ہوگئے
رجب طیب اردعان کا اسرائیل کے خلاف جنگ کی صورت میں حزب اللہ کی حمایت کا اعلان
امدادی راستہ دوبارہ نہ کھلنے کا امکان ہے، غیرملکی میڈیا
ہم بین الاقوامی نظام کے قوانین کے نفاذ پر زور دیتے رہیں گے،سعودی وزیرخارجہ
غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کے تانے بانے بھارت سےملنے لگے
اسکول میں سیکڑوں بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی تھی، عرب میڈیا
بلاتہ کیمپ میں ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا
اسرائیلی حکومت اس طرح کی پرتشدد کارروائیاں روکے اورملوث افراد کو سزا دے، امریکا
غزہ میں انسداد پولیو مہم یکم سے تین ستمبر تک جاری رہےگی
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں سات اکتوبرسےاب تک کا سب سے بڑے مظاہرہ ہوا
اس سال 39 ہزار طلبا ہائی اسکول کے امتحانات نہ دے سکے، عرب میڈیا