امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین کے مسئلے کے حل پر زور دیتے ہوئے کہا طویل مدتی سکیورٹی دو ریاستی حل کے بغیر ممکن نہیں۔
امریکی صدر نےکہا فلسطین اور اسرائیل دونوں ملکوں کو اس سے فائدہ ہوگا،دونوں ملکوں کی مساوی آزادی اور وقارکے لیے کام کرتے رہے ہیں۔ قطر،مصراوراسرائیل کے رہنماؤں سے رابطے میں ہیں۔
جوبائیڈن نے مزید کہا کہ معاہدے کے ہر پہلو پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے رابطے میں ہوں۔