غزہ پراسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور فلسطینیوں کے قتل عام پرجمائما بھی خاموش نہ رہ سکیں ۔
ٹویٹ میں غزہ پراسرائیلی بمباری کے خلاف بیان دے دیا۔ لکھا مزید ہزاروں معصوم بچوں کو ہلاک یا معذور کرنے سے نہ تو یرغمالی بچائے جاسکتے ہیں۔نہ ہی اس سے امن قائم ہوگا۔
I realise that Twitter spats don’t help anyone. I have found it hard to disengage - I have Jewish and Muslim family members & friends, whom I deeply love. I have lived in a Muslim country for ten years and have been to Gaza & The West Bank and I also have a historic family…
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) October 18, 2023
جمائما نے مزید لکھا کہ غزہ پربمباری اسی طرح مزید دہشتگردی لائے گی جیسے نائن الیون کے بعد عراق اور افغان جنگوں کی صورت میں سامنے آئی تھی۔