غزہ کی صورتحال پر عرب رہنماؤں کی بیٹھک کل سعودی عرب میں ہوگی۔
عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق عرب رہنما غزہ کی تعمیر اور امدادی سرگرمیوں سےمتعلق تبادلہ خیال کریں گے، اجلاس میں سعودی عرب ، اردن ،قطر،مصراور یواے ای کے نمائندے شریک ہوں گے۔
سعودی عرب میں ہونیوالی میٹنگ میں ٹرمپ کے جبری بے دخلی منصوبہ پر ردعمل بھی دیا جائیگا۔