سابق اسرائیلی وزیراعظم اہوداولمرت غزہ میں جاری جنگ کو غیرقانونی قرار دیدیا۔
سابق اسرائیلی وزیراعظم اہوداولمرت نےاپنےبیان میں کہا ہم نے غزہ میں اتنا قتل اور تباہی کردی ہےکہ اب کافی ہے،قطر نے اکتوبر 2023 میں اسرائیل کو پیغام دیا تھا،حماس فوری یرغمالیوں کا تبادلہ کرنے کے لیے تیار تھا۔
اہوداولمرت نےمزیدکہامجھےتوقع نہیں تھی کہ حکومت قطرکےپیغام کونظراندازکردے گی،نیتن یاہو نے ذاتی اور سیاسی مفادات کیلئےجنگ جاری رکھی ہوئی ہے،جنگ کےنتیجےمیں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئیں۔






















