فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق نیویارک میں ہونے والی کانفرنس معطل کر دی گئی۔
خطے میں فلائیٹ آپریشن معطل ہونےکی وجہ سے فلسطینی صدر نےکانفرنس میں شرکت سےمعذرت کر لی، فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ کانفرنس کا مقام اور وقت تبدیل کیا جائےگا،2ریاستی حل پرعمل درآ مد کے لیے پرعزم ہیں،فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا فرانس کا خود مختار فیصلہ ہے۔
فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے فسلطینی صدر کا نیو یارک پہنچنا مشکل ہے،نیویارک میں کانفرنس 17سے 20جون کو ہونا تھی ۔۔





















