اسرائیلی وزارت خارجہ کا گلوبل فلوٹیلا کے زیرحراست ارکان سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔
اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہےکہ فلوٹیلا کے حراست میں لیےگئےارکان پُرامن طریقے سےاسرائیل پہنچ رہے ہیں،فلوٹیلا کی کشتیوں پر گرفتار تمام افراد محفوظ اور صحت مند ہیں۔
اسرائیلی وزارت خارجہ نے مزیدکہافلوٹیلا کے حراست میں لئےتمام افراد کو ملک بدر کیا جائے گا،44 میں سے کم از کم 21 کشتیوں کو روکا ہے۔






















